Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • "پاکستانی کرکٹرز کو فٹنس کے لیے پیڈل کھیلنے کا مشورہ دے دیا گیا۔”
    • "پاکستان اور چین نے 20 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے۔”
    • "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”
    • "پاکستانی روپیہ کل امریکی ڈالر کے مقابلے میں 277 تک پہنچ سکتا ہے۔”
    • "LDA نے لاہور میں کارروائی کے دوران 108 جائیدادیں سیل کر دیں۔”
    • "MLC کھلاڑیوں کے لیے 25 ہزار ڈالر این او سی فیس مقرر کرنے پر پی سی بی شدید تنقید کی زد میں۔”
    • ارشد ندیم کی نظریں 2028 اولمپکس میں دوبارہ کامیابی پر
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے پر کوئی ملک فیس وصول نہ کرے:ٹرمپ
    • ایشین انڈر 18 والی بال: پاکستان نے تھائی لینڈ کو ہرا کر مسلسل فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھا
    • پاکستان کا تاریخی اقدام، 4.7 کھرب روپے کا قرض وقت سے پہلے ادا
    • بھارت کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کا حساس ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف
    • ہرمز بحران کے پیشِ نظر پٹرول قیمتوں کا نیا نظام زیرِ غور
    • پاکستان نے مون سون نگرانی کے لیے چین کا اے آئی موسمیاتی نظام اپنا لیا
    • جاپان میں پالتو جانوروں کی تعداد انسانوں سے بڑھ گئی، شرح پیدائش کا بحران سنگین
    • مردوں کا کرکٹ ورلڈ کپ 2027: کم رینک ٹیموں کے لیے اضافی مرحلہ شامل
    • پنجاب میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی
    • "حکومت تیل کی قیمتوں پر قابو نہیں پا سکتی، عوام سے ایندھن کا استعمال کم کرنے کی اپیل”
    • محکمہ موسمیات کی گلگت بلتستان میں معمول کے مطابق بارشوں کی پیشگوئی
    • ’ڈیڈی‘ کیس: برطانیہ کی پاکستان کو ویزا پابندیوں کی دھمکی
    • عائزہ خان کا 90s کِڈز کے لیے پیغام ہم نے ChatGPT کے بغیر ڈگریاں مکمل کیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فاسٹ باؤلر محمد عامر کو خسرہ کا خدشہ

    By Daily Khabrainمئی 13, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لا ہور(ویب ڈیسک ) فاسٹ باو¿لر محمد عامر کو خسرہ کا خدشہ،انگلینڈ کے خلاف ون ڈے میں شرکت مشکوک ہو گئی۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ محمد عامر کا ولڈ کپ کی ٹیم میں بھی شمولیت کا امکان کم ہے۔محمد عامر کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت انگلینڈ کے خلاف کارگردگی سے مشروط ہو گئی ہے۔محمد عامر وائرل انفیکشن کے باعث دوسرا میچ بھی نہیں کھیل سکتے تھے۔
    ذرائع کے مطابق فاسٹ باو¿لر محمد عامر تیسرا ون ڈے میچ بھی نہیں کھیل سکیں گے۔اس سے قبل شاداب خان سے متعلق بھی ایسی ہی خبر سامنے آئی تھی۔ شاداب خان دورہ انگلینڈ سے قبل ہپٹائٹس سی کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں علاج کے لیے انگلینڈ بھجوایا جہاں ڈاکٹر پیٹرک کینیڈی نے ان کے چیک اپ کے بعد بعض دوائیں تجویز دینے کے ساتھ خوشخبری سنائی کہ وہ جلد اس مرض سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
    پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاداب خان کی جگہ دورہ انگلینڈ کے لیے یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل کرلیا تھا تاہم انہوں نے پہلا ون ڈے نہیں کھیلا تھا۔ قومی ٹیم کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے شاداب خان کی بیماری کو پاکستان ٹیم کے لیے بڑا دھچکا قرار دے دیا۔ایک انٹر ویو کے دوران مشتاق احمد نے کہا کہ ورلڈ کپ کیلئے اچھا کمبی نیشن بنایا گیا تھا لیکن شاداب خان کی بیماری پاکستان ٹیم کے لیے ایک دھچکا ثابت ہوئی، نوجوان لیگ سپنر گگلی میں مہارت کی وجہ سے بیٹسمین کو تذبذب کا شکار رکھتے ہوئے اننگز کے درمیانی اوورز میں بڑے کامیاب ثابت ہوتے ہیں، سرفراز احمد بھی ان کی صلاحیتوں پر اعتماد کرتے ہوئے انھیں اس وقت ہی باﺅلنگ دیتے ہیں جب ٹیم کو وکٹ کی ضرورت ہوتی، امید ہے کہ شاداب خان ورلڈ کپ سے قبل فٹ ہو کر ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔بطورمتبادل سکواڈ میں شامل کیے جانے والے یاسر شاہ کے بارے میں مشتاق احمد نے کہا کہ سینئر لیگ سپنر اگر اپنی گگلی کو بہتر بنائیں تو محدود اوورز کی کرکٹمیں بھی اچھی کارکردگی دکھاتے ہوئے میچ ونر ثابت ہوسکتے ہیں، ان کے پاس لیگ سپنر، فلپر اور ٹاپ سپنر جیسے ہتھیار موجود اورلائن لینتھ بھی اچھی ہے لیکن بیٹسمین ا?گے نکل سٹروک کھیلنے لگیں تو دھوکا دینے میں کامیاب نہیں ہوتے، وہ گگلی کا موثر طریقے سے استعمال سیکھ جائیں تو ٹیم کیلئے زیادہ مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      "پاکستانی کرکٹرز کو فٹنس کے لیے پیڈل کھیلنے کا مشورہ دے دیا گیا۔”

      "MLC کھلاڑیوں کے لیے 25 ہزار ڈالر این او سی فیس مقرر کرنے پر پی سی بی شدید تنقید کی زد میں۔”

      ارشد ندیم کی نظریں 2028 اولمپکس میں دوبارہ کامیابی پر

      تازہ ترین

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.