Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انسٹاگرام کا نیا فیچر،اب ہر کیروسل سلائیڈ پر الگ کیپشن لگانا ممکن ہو گیا
    • عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ
    • قطر میں ایل این جی پلانٹ دھماکہ، 13 پاکستانی اور بھارتی مزدور جاں بحق
    • 20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے
    • برطانوی سابق ڈی یو پی رہنما سر جیفری ڈونلڈسن بچوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں قصوروار قرار
    • ایران آئی اے ای اے معائنہ کاروں کو واپس آنے دے گا:وینس کا دعویٰ
    • لندن میں 38 ڈگری تک گرمی متوقع، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
    • 5.4 شدت کے زلزلے سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع لرز اٹھے
    • ایف بی آر موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے پر متفق، پاکستان میں قیمتیں کم ہونے کا امکان
    • غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق
    • مذاکرات کے پہلے دن کی غیر یقینی صورتحال کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • ایران کے مطابق مذاکرات کے پہلے دن حتمی مذاکرات شروع کرنے کے لیے ضروری شقوں پر بات ہوئی
    • امریکہ اور ایران نے 60 دن کے اندر حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے روڈ میپ پر اتفاق کر لیا
    • بیلجیم کے خلاف ڈرا کے بعد ایران نے ایل اے کے ڈریسنگ روم میں شکریے کا نوٹ چھوڑ دیا۔
    • اے ٹی وی بند، راجہ عامر شہزاد کے مطابق نجی ٹی وی بزنس ماڈل ناکام اور سوشل میڈیا نے ان کی جگہ لے لی
    • برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا
    • صرف پانچ ماہ میں 2 لاکھ 78 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے بیرونِ ملک ملازمتوں کے لیے رجسٹریشن کرائی
    • عباس عراقچی: ایران کی ناکہ بندی ختم اور کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کر دیے گئے
    • پی آئی اے ماہ کے اختتام تک نئے مالکان کے حوالے کیے جانے کا امکان
    • مزراوی: ورلڈ کپ کے بعد قرآن حفظ کر کے امام بننا چاہتا ہوں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حکمرانوں کی رٹ ختم کر دی ،بی پلان کا اعلان آج کرونگا،فضل الرحمن

    By Daily Khabrainنومبر 13, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (خبرنگار خصوصی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن نے پلان بی کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ آج سے پلان اے کے ساتھ پلان بی شروع کر دیا جائے گا۔ آزادی مارچ پلان اے ہے یہ باقی رہے گا اور جب تک پلان بی پر عملدرآمد ا اعلان نہیں کیا جائے گا سب یہیں رہیں گے ، پلان اے کے ہوتے ہوئے ہم پلان بی کی طرف جائیں گے اور جب اعلان ہو گا تو قافلہ روانہ ہو جائیں گے ، پلان بی میں اس حکومت کا سنبھلنا مشکل ہو جائے گا۔ ہم سیاسی لوگ ہیں ہمیں جھپٹنا بھی آتا ہے اور پلٹ کر حملہ کرنا بھی، ثوق سے کہتاہوں اپنے مقصد کے حصول کے قریب پہنچ گئے،تحریک نے نااہل حکمرانوں کی رٹ ختم کردی،کوئی مائی کالعل ان کوکرسی پربرقرارنہیں رکھ سکتا،ہمارا بیانیہ غالب اوران کابیانیہ شکست کھاچکا ہے،ہوائی باتیں نہیں کررہا،بہت کامیابیاں حاصل ہوئیں۔منگل کو آزادی مارچ کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پلان بی کا اعلان کر دیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آج بدھ سے پلان اے کے ساتھ پلان بی شروع کر دیا جائے گا۔ آزادی مارچ پلان اے ہے یہ باقی رہے گا اور جب تک پلان بی پر عملدرآمد کا اعلان نہیں کیا جائے گا سب یہیں رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ پلان اے کے ہوتے ہوئے ہم پلان بی کی طرف جائیں گے اور جب اعلان ہو گا تو قافلہ روانہ ہو جائیں گے۔ پلان بی میں اس حکومت کا سنبھلنا مشکل ہو جائے گا۔ ہم سیاسی لوگ ہیں ہمیں جھپٹنا بھی آتا ہے اور پلٹ کر حملہ کرنا بھی۔جمعیت علمائے اسلام (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی کے اہم اجلاس میں ملک بھرکی اہم شاہراہیں بلاک کرنے اور مارچ جاری رکھنے کافیصلہ کیا گیا، حتمی فیصلہ پیپرورک کی روشنی میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علماءاسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی کا اہم اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق جے یو آئی کے اجلاس میں پلان بی کو حتمی شکل دیدی گئی، مولانا فضل الرحمان نے آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت مکمل کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی کے صوبائی امیروں نے پلان بی کی تیاری پربریفنگ دی، مولانا فضل الرحمان کا چاروں امیروں کی بریفنگ پر اطمینان کا اظہار کیا جبکہ اجلاس میں ملک بھرکی اہم شاہراہیں بلاک کرنے اور مارچ جاری رکھنے کافیصلہ کیا گیا، صوبائی امرا نے تجاویز دے دیں، حتمی فیصلہ پیپرورک کی روشنی میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں تمام پلان کو دستاویزی شکل دی جارہی ہے، سندھ، بلوچستان، کے پی، پنجاب میں اہم شاہراہیں بند کرنے کی منصوبہ بندی اور راولپنڈی، اسلام آباد میں بھی اہم مقامات پر لاک ڈاو¿ن پلان میں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی اجلاس نے اسلام آباد میں دھرنا جاری رکھتے ہوئے ملک کی مختلف بڑی شاہراہیں بند کرنے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔ صوبائی امرا نے پلان بی پر عمل کے حوالے سے تجاویز دے دیں ہیںتاہم کچھ صوبائی امرا نے سڑکیں بلاک کرنے کی جگہوں کی نشاندہی کے لئے وقت مانگ لیا ہے۔ اکرم درانی نے نیب عدالت جبکہ راشد سومرو نے مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ کے باہر گفتگو میں کہا کہ پلان بی کا بس اب اعلان ہونے ہی والا ہے ،جے یو آئی کی حتمی فیصلہ سازی پر اعتماد کے لئے مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن کی دیگر جماعتوں سے مشاورت شروع کردی ہے۔ حاصل بزنجو نے مولانا فضل الرحمن سے ملاقات میں مکمل ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      5.4 شدت کے زلزلے سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع لرز اٹھے

      ایف بی آر موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے پر متفق، پاکستان میں قیمتیں کم ہونے کا امکان

      اے ٹی وی بند، راجہ عامر شہزاد کے مطابق نجی ٹی وی بزنس ماڈل ناکام اور سوشل میڈیا نے ان کی جگہ لے لی

      تازہ ترین

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.