Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا کا گرین سگنل
    • پی آئی اے کی پرواز پی کے 309 دورانِ پرواز فنی خرابی کا شکار، بڑا حادثہ ٹل گیا
    • مصر کو ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ سے قبل سیٹل کی پرواز سے روک دیا گیا
    • اسرائیل جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھے گا
    • محمد یوسف کی کوششوں سے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا
    • براہموس سپرسونک میزائل ڈیل، بھارت اور یو اے ای کے درمیان مذاکرات جاری
    • ایران کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں امریکہ کے ساتھ تکنیکی مذاکرات مکمل
    • ہالینڈ نے ورلڈ کپ سائیکل میں 20 گول کر لیے (16 کوالیفائرز، 4 فائنلز)
    • اسٹوکس اور ایٹکنسن تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ اسکواڈ میں شامل ہو گئے
    • پاکستانیوں نے 5 دن میں 300 ارب ایرانی ریال خرید لیے
    • لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں گولز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
    • طافو خان کے صاحبزادے طارق طافو انتقال کرگئے
    • انسٹاگرام کا نیا فیچر،اب ہر کیروسل سلائیڈ پر الگ کیپشن لگانا ممکن ہو گیا
    • عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ
    • قطر میں ایل این جی پلانٹ دھماکہ، 13 پاکستانی اور بھارتی مزدور جاں بحق
    • 20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے
    • برطانوی سابق ڈی یو پی رہنما سر جیفری ڈونلڈسن بچوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں قصوروار قرار
    • ایران آئی اے ای اے معائنہ کاروں کو واپس آنے دے گا:وینس کا دعویٰ
    • لندن میں 38 ڈگری تک گرمی متوقع، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
    • 5.4 شدت کے زلزلے سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع لرز اٹھے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کبڈی ورلڈ کپ ، آج پاکستان اور بھارت میں ہتھ جوڑی

    By Daily Khabrainفروری 16, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Pic15-054 LAHORE: Feb15- A view of match before starting during Semi final match played between Pakistan and Iran in Punjab Stadium Lahore. ONLINE PHOTO by Sajid Rana
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (سپورٹس رپورٹر) سپورٹس بورڈ پنجاب اور کبڈی فیڈریشن پاکستان کے باہمی تعاون سے جاری کبڈی ورلڈ کپ 2020ءکے سیمی فائنلز جیت کر پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئی ہیں، فائنل 16فروری بروز اتوارکوشام 7بجے پنجابسٹیڈیم میں ہوگا،کبڈی ورلڈ کپ 2020کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو42-32 سیہرادیا جبکہ پاکستان نے ایران کو52-30سے شکست دی،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز کبڈی ورلڈ کپ 2020ئ کے سیمی فائنلز پنجاب سٹیڈیم میں کھیلے گئے، دوسرا سیمی فائنل پاکستان اور ایران کے درمیان کھیلا گیا۔ایران نے ٹاس جیت کر پہلا ریڈ کیااور پوائنٹ حاصل کرلیا، پاکستان کی ٹیم نے شروع سے ہی برتری حاصل کرلی، ایران کے کھلاڑیوں نے بھی شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا پہلے ہاف میں پوائنٹس29-17رہے، دوسرے ہاف میں بھی پاکستانی کھلاڑیوں وقاص بٹ، سجاد گجر، محمد عرفان مانا جٹ، مشرف جنجوعہ نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی ٹیم کی پوزیشن مزید مستحکم کردی، پاکستانی جاپھیوں نے ایران کھلاڑیوں کو روک کر پوائنٹس حاصل کئے اور دوسرا سیمی فائنل 52-30سے جیت لیا۔ایران کے کھلاڑیوں نے بھی اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کا مقابلہ کیا۔ پہلا سیمی فائنل دفاعی چیمپئن بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا جس میں بھارت نے ٹاس جیت کر ریڈ کرنے کا فیصلہ کیا،بھارتی کھلاڑی روی گجر نے پہلا ریڈ کیا اور پوائنٹ لیا، میچ کے آغاز میں ہی بھارتی کھلاڑی آسٹریلوی کھلاڑیوں پر چھائے رہے، بھارت وقفے وقفے سے اپنے پوائنٹس میں اضافہ کرتا رہا اور پہلے ہاف میں ہی آسٹریلیا کیخلاف واضح برتری حاصل کرلی، پہلے ہاف کے پوائنٹس 28-14رہے، دوسرے ہاف میں بھی بھارت نے اپنی برتری برقرار رکھی، بھارتی ریڈرز اور جاپھیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو آسٹریلیا کیخلاف 42-32 سیفتح دلادی۔کبڈی فیڈریشن پاکستان کے صدر چودھری شافع حسین نے بھارت کے بہترین ریڈر کا انعام روی گجر اور ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے بہترین جاپھی کا انعام امرجیت سولی چیمہ کو دیا، ایران کے ڈاکٹر عباس نے کبڈی فیڈریشن پاکستان کے صدر چودھری شافع حسین، ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ،ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان اور کبڈی فیڈریشن پاکستان کے سیکرٹری رانا محمد سرور کو خصوصی تحائف دیئے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پی آئی اے کی پرواز پی کے 309 دورانِ پرواز فنی خرابی کا شکار، بڑا حادثہ ٹل گیا

      محمد یوسف کی کوششوں سے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا

      پاکستانیوں نے 5 دن میں 300 ارب ایرانی ریال خرید لیے

      تازہ ترین

      عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ

      20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.