Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے شادی کر لی
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا
    • ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو متوقع
    • 2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ
    • 14 اگست کی تقریبات سے قبل مری میں غیر خاندانی گروپوں کے داخلے پر پابندی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پلے آف میچز، ڈنک پھرپاکستان آنے کیلیے بے تاب

    By Daily Khabrainاپریل 13, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( و یب ڈ سک) بین ڈنک ایک بار پھر پاکستان آنے کیلیے بے تاب ہیں،آسٹریلوی بیٹسمین کو پی ایس ایل میں پرجوش تماشائیوں سے بھرے اسٹیڈیمز کی یاد ستانے لگی۔پی ایس ایل سیمی فائنلز اور فائنل ملتوی ہونے کے بعد بین ڈنک وطن واپس چلے گئے تھے، لاہور قلندرز کے آسٹریلوی بیٹسمین نے اپنی فرنچائزکو ویڈیو انٹرویو میں کہاکہ میں نے دنیا میں کہیں اتنے پرجوش شائقین نہیں دیکھے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کیخلاف جارحانہ بیٹنگ کے دوران قذافی اسٹیڈیم میں تماشائیوں نے بھرپور حوصلہ افزائی کی، میں نے اتنا شور شاید ہی کبھی سنا ہو۔انھوں نے کہا کہ ایونٹ میں لاہور قلندرز کی ٹیم بھرپور فارم میں نظر آرہی تھی،آخری لیگ میچ میں کرس لین نے شاندار سنچری اسکور کی، امید ہے کہ سال کے آخر میں ہم ایک بار پھر اکٹھے ہوکر پلے آف میچز میں فتح کے ساتھ ٹرافی پر قبضہ جمانے میں کامیاب ہوجائیں گے، ابھی تو کورونا وائرس کی وجہ سے حالات اچھے نہیں، امید ہے کہ بہتری آنے کے بعد ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔ڈنک نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دنیا کے بہترین بولرز میں سے ایک ہیں، وہ سوئنگ کرنے کے ساتھ آخری اوورز میں یارکرز اور سلوگیندوں کے ہتھیاروں کو بخوبی استعمال کرتے ہیں۔آسٹریلوی بیٹسمین نے وہاب ریاض کی بھی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ عمر زیادہ ہونے کے باوجود ان کی رفتار میں کوئی کمی نہیں آئی، پیسر مختلف حربوں سے بیٹسمینوں کو پریشان کرتے ہیں، ان کا سامنا کرنا ہمیشہ مشکل لگتا ہے۔یاد رہے کہ بین ڈنک نے پی ایس ایل میچ میں 12 چھکوں کا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے شائقین کرکٹ سے بھرپور داد سمیٹی تھی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے

      پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی

      کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے شادی کر لی

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.