اپوزیشن کا شور شرابہ ، ہنگامہ چور چور کے نعرے، بجٹ کی کاپیاں پھاڑ دیں ، سپیکر ڈائس کا گھراﺅ ، حکومتی ارکان نے وزیر اعلی وزیر اعلی، وزیر خزانہ کے گرد حفاظتی حصار بنائے رکھاوکڑی کا نشان بناتے رہے
سینما ، تھیٹر ز، ہیلتھ، انشورش، ڈاکٹرز فیس، پرائیوٹ ہسپتال پر ٹیکس مکمل ختم ، سٹیمپ ڈیوٹی ، ایک فیصد آئی ٹی سروسز ٹور آپریٹرز ، جم ، کیبل آپریٹر ، لئدر ٹیکسائل زراعی اجناس پر بھی ٹیکس کم
پنجاب کا 22کھرب ارب کا بجٹ پیش
شادی ہالز پراپرٹی ڈیلرز ہوٹلز گیسٹ ہاﺅسز سمیت 2سروسزپر 16فیصد ٹیکس کم
تنخواہ بڑھی نہ پنشن کاروباری لائسنس پر ٹیکس ختم
اخراجات کا حجم 13کھرب 18ارب ترقیاتی بجٹ 373ارب غربت کے خاتمہ کیلئے 5ارب 36کروڑ، لائیو سٹاک ، ڈیری ڈویلمنٹ 13 ارب 30 کروڑ ، جنگلات 8ارب 73کروڑ، نیا پاکستان ہاﺅسنگ سکیم کیلئے 1ارب مختص