Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول 2 روپے 31 پیسے اور ڈیزل 78 پیسے فی لیٹر مہنگا
    • پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ گندم کے نرخ 5 ہزار 200 روپے فی من تک پہنچ گئے
    • سعودی حملوں کا اثر، یو اے ای سے آنے جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار
    • ریاض ایئرپورٹ پر دھماکے، طیارے کو شدید نقصان، پروازوں کا نظام بھی متاثر
    • ایران سے ’مثبت مذاکرات‘ جاری انتخابات سے پہلے فوجی کارروائی نہیں ہوگی: ٹرمپ
    • بابر اعظم اور محمد رضوان بہترین کھلاڑی کسی بھی وقت ٹیم میں واپس آسکتے ہیں
    • بگ بیش لیگ، حارث رؤف کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت متوقع
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی
    • پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے شدید متاثرہ ممالک میں شامل ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • سندھ طاس معاہدے پر بھارت کا یکطرفہ فیصلہ غیر قانونی مسلہ کشمیر کا پر امن حل نا گریز شہباز شریف
    • بحری قزاقوں کیخلاف عالمی شراکت داروں سے تعون جاری رکھیں گے:اسحاق ڈار
    • یو این سیکرٹری جنرل بیلا روسی وفد کی ملاقاتیں فیلڈ مارشل نے افغانستان کشمیر کا معاملہ اٹھا دیا
    • گورنر کا اجلاس آئین پر حملہ سہیل آفریدی
    • پاک فوج نے سعودیہ میں دستوں کی موجودگی کی تصدیق کردی
    • اقوام متحدہ میں بھارت کو شکست پانی کا ایشو 47 ممالک پاکستان کے حمایتی
    • عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے: محمود خان اچکزئی
    • IMF سے مذاکرات مکمل’سٹاف لیول معاہدہ جلد طے پانے کا امکان
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رفقا کی فہرست جیل حکام کو ارسال
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے حوالے سے الرٹ جاری
    • مریم نواز سے ملاقات عمانی وزیر ہاؤسنگ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے معترف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اینڈرائیڈ ڈیوائسز 15ستمبر سے منی ایکس باکس بننے کو تیار

    By Daily Khabrainاگست 5, 2020
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    (ویب ڈیسک ):ایکس باکس گیمز کے شوقین افراد اب 15 ستمبر سے اپنی اینڈرائیڈ ڈیوائسز کو ایکس باکس کے طور پراستعمال کرکےاپنے پسندیدہ گیمز کھیل سکتے ہیں۔

    ایکس باکس گیمز کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری  آگئی ، مائیکرو سافٹ کی کلاؤڈ گیمنگ کا دائرہ کار بڑھ رہا ہے اوراب 15 ستمبر کو یہ اینڈرائیڈڈیوائسز میں شروع ہو رہا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ایکس باکس  گیم پاس الٹیمیٹ صارفین اپنے اینڈرائڈ اسمارٹ فونز یا ٹیبلٹس پر 100 سے زیادہ گیمز کھیل سکیں گے۔ جولائی میں یہ بات منظر عام پرآئی تھی کہ مائیکروسافٹ کمپنی ایکس کلاؤڈ گیم اسٹریمنگ سروس لانچ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے جس کے کنٹرولر کی تیاری 8 بٹ ڈو کمپنیکر رہی ہے۔ اس کے مطابق یہ بلیو ٹوتھ کنٹرولر ہوگا جو سائز میں چھوٹا اور آسانی سے کسی بھی اسمارٹ فون یا ٹیبلیٹس میں لگایا جاسکے گا، اس کے ساتھ ہی اسی ڈیوائس کے ساتھ لگانے کے لیے ایک کلپ بھی فراہم کیا جائے گا۔ایکس باکس کلاؤڈ سروس استعمال کرنے کے لیے بلیو ٹوتھ کنٹرولر ڈیزائن کیا گیا ہے جو یو ایس بی سی پورٹ سے چارج کیا جائے گا اور اس کی بیٹری 18 گھنٹے تک باآسانی چل سکتی ہے۔
    اس سروس کیلئے  آپ کو ایک تیز رفتار انٹرنیٹ کنیکشن کی ضرورت ہوگی۔ اور  مائیکرو سافٹ کے مطابق ابتدائی طور پر یہ سروس 22 مارکیٹس تک محدود رکھی گئی ہے جن میں آسٹریا ، بیلجیئم ، کینیڈا ، چیک جمہوریہ ، ڈنمارک ، فن لینڈ ، فرانس ، جرمنی ، ہنگری ، آئرلینڈ ، اٹلی ، نیدرلینڈ ، ناروے ، پولینڈ ،  پرتگال ، سلوواکیہ ، اسپین ، جنوبی کوریا ، سویڈن ، سوئٹزرلینڈ ، برطانیہ ، اور ریاستہائے متحدہ امریکہ شامل ہیں ۔ صارفین کے لئے اس سروس میں  کوئی اضافی معاوضہ نہیں رکھا گیا  ہے۔ اگر آپ ایکس باکس گیم پاس الٹیمیٹ کے لئے پہلے ہی مہینہ میں  جتنے ڈالر ادا کررہے ہیں تو  آپ ایکس باکس  گیم پاس ایپ کے ذریعہ ایک دن پہلے سے اسٹریمنگ لائبریری تک رسائی حاصل کرسکیں گے۔ یہ بنیادی طور پر مائیکرو سافٹ کا گوگل اسٹڈیا اور جیفورس جیسی سروسزکا جواب ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.