اسلام آباد (آن لائن) پانامہ کیس میں پریشان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز آپے سے باہر ہو کر صحافیوں پر چڑھ دوڑے، پیسے لینے کے الزام تھوپ دیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز سپریم کورٹ سے جوں ہی باہر میڈیا پر بات کرنے کے لئے آئے تو صحافی نے ان سے ایک سوال کیا جس پر دانیال عزیز آپے سے باہر ہو کر صحافی کو جواب دینے لگے کہ تمہیں اس سوال پوچھنے کے کتنے پیسے ملے ہیں ؟ جس پر وہاں پر موجود صحافی بھی پھٹ پڑے اور دانیال عزیز کو جواب میں کہا کہ پیسے لینے والوں کی شکلیں واضح طور پر نظر آرہی ہیں جس کے بعد دانیال عزیز فوری طور پر وہاں سے رفوچکر ہو گئے۔
بریکنگ نیوز
- "زمبابوے نے پہلے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔”
- "پاکستانی کرکٹرز کو فٹنس کے لیے پیڈل کھیلنے کا مشورہ دے دیا گیا۔”
- "پاکستان اور چین نے 20 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے۔”
- "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”
- "پاکستانی روپیہ کل امریکی ڈالر کے مقابلے میں 277 تک پہنچ سکتا ہے۔”
- "LDA نے لاہور میں کارروائی کے دوران 108 جائیدادیں سیل کر دیں۔”
- "MLC کھلاڑیوں کے لیے 25 ہزار ڈالر این او سی فیس مقرر کرنے پر پی سی بی شدید تنقید کی زد میں۔”
- ارشد ندیم کی نظریں 2028 اولمپکس میں دوبارہ کامیابی پر
- آبنائے ہرمز سے گزرنے پر کوئی ملک فیس وصول نہ کرے:ٹرمپ
- ایشین انڈر 18 والی بال: پاکستان نے تھائی لینڈ کو ہرا کر مسلسل فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھا
- پاکستان کا تاریخی اقدام، 4.7 کھرب روپے کا قرض وقت سے پہلے ادا
- بھارت کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کا حساس ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف
- ہرمز بحران کے پیشِ نظر پٹرول قیمتوں کا نیا نظام زیرِ غور
- پاکستان نے مون سون نگرانی کے لیے چین کا اے آئی موسمیاتی نظام اپنا لیا
- جاپان میں پالتو جانوروں کی تعداد انسانوں سے بڑھ گئی، شرح پیدائش کا بحران سنگین
- مردوں کا کرکٹ ورلڈ کپ 2027: کم رینک ٹیموں کے لیے اضافی مرحلہ شامل
- پنجاب میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی
- "حکومت تیل کی قیمتوں پر قابو نہیں پا سکتی، عوام سے ایندھن کا استعمال کم کرنے کی اپیل”
- محکمہ موسمیات کی گلگت بلتستان میں معمول کے مطابق بارشوں کی پیشگوئی
- ’ڈیڈی‘ کیس: برطانیہ کی پاکستان کو ویزا پابندیوں کی دھمکی
