Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • میانمار کے قریب دو کشتی حادثوں میں 500 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ: اقوام متحدہ
    • عراقی وزیراعظم الزیدی نے اربیل پر ڈرون حملے کی مذمت کی
    • برازیل نے امریکی 25 فیصد ٹیرف کی مذمت کر دی
    • آئی آر جی سی کا اردن کے فضائی اڈے پر میزائل حملے کا دعویٰ
    • ایندھن کے ذخائر کم، پاکستان میں پیٹرول بحران کا خدشہ
    • پاکستان بجلی کے گردشی قرضے کا ہدف پورا نہ کر سکا
    • پاکستان نے 4 سال کی سب سے مہنگی ایل این جی درآمد کر لی
    • فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا
    • عامر خان کے خلاف نفرت انگیز اعلان، 5 کروڑ روپے انعام کی پیشکش
    • "زمبابوے نے پہلے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔”
    • "پاکستانی کرکٹرز کو فٹنس کے لیے پیڈل کھیلنے کا مشورہ دے دیا گیا۔”
    • "پاکستان اور چین نے 20 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے۔”
    • "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”
    • "پاکستانی روپیہ کل امریکی ڈالر کے مقابلے میں 277 تک پہنچ سکتا ہے۔”
    • "LDA نے لاہور میں کارروائی کے دوران 108 جائیدادیں سیل کر دیں۔”
    • "MLC کھلاڑیوں کے لیے 25 ہزار ڈالر این او سی فیس مقرر کرنے پر پی سی بی شدید تنقید کی زد میں۔”
    • ارشد ندیم کی نظریں 2028 اولمپکس میں دوبارہ کامیابی پر
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے پر کوئی ملک فیس وصول نہ کرے:ٹرمپ
    • ایشین انڈر 18 والی بال: پاکستان نے تھائی لینڈ کو ہرا کر مسلسل فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھا
    • پاکستان کا تاریخی اقدام، 4.7 کھرب روپے کا قرض وقت سے پہلے ادا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بالی ووڈ کی معروف جوڑی کے راستے جدا جدا ….خبر نے فلمی حلقوں میں ہلچل مچا دی

    By Daily Khabrainجنوری 24, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    amitabh-bachan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بالی ووڈ کے میگا اسٹارامیتابھ بچن اور لازوال اداکارہ جیا بچن کی شادی کو 44 برس ہوچکے ہیں اور اس پوری ازدواجی زندگی میں دونوں کے درمیان کئی ایسے موڑ آئے جب شادی کا بندھن کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا تھا لیکن ایسا نہ ہوسکا۔ جیا بچن اس وقت سے بگ بی کا ساتھ نبھا رہی ہیں جب وہ ایک سپراسٹاراورامیتابھ بچن فلاپ ہیرو تھے لیکن اب یہ ساتھ رسمی تعلق تک ہی محدود ہوکررہ گیا ہے، کبھی میاں بیوی میں جھگڑوں کی خبریں شہ سرخیاں بنتی ہیں تو کبھی جیا اورایشوریہ کے درمیان روایتی ساس بہوکی کہانیاں ماحول کو گرم رکھتی ہیں لیکن ان کے خاندان کے سابق دوست اورسیاسی رہنما امرسنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ امیتابھ بچن اور جیا کے درمیان اختلافات اس قدر شدید ہوگئے ہیں کہ وہ دونوں الگ الگ گھر میں رہتے ہیں۔ امیتابھ بچن “پرتکشا” میں جب کہ جیا “جنک” میں رہتی ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں امرسنگھ نے نا صرف ان کے الگ الگ رہنے کا انکشاف کیا بلکہ انہوں نے جیا بچن اوران کی بہو ایشوریا رائے کے درمیان تلخ تعلقات کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ وہ دونوں آپس میں ایک دوسرے سے ٹھیک سے بات بھی نہیں کرتے۔ ان کا کہنا تھا ملک میں کسی بھی لڑائی کا الزام مجھ پر ڈالا جاتا ہے لیکن میں اس خاندان میں پڑنے والی دراڑوں کے پیچھے نہیں ہوں۔امرسنگھ سے جب بچن خاندان اوران کی دوستی کے حوالے سے پوچھا گیا توان کا کہنا تھا کہ میں متوسط خاندان سے تعلق رکھنے والا شخص ہوں، میں اپنے ساتھ مزید بچن خاندان کا نام جوڑنا نہیں چاہتا کیونکہ اس سے میری بے عزتی ہوتی ہے، مجھے اب سکون سے اور بچن نام کے بغیر ہی زندگی گزارنی ہے۔امر سنگھ کی جانب سے دونوں اداکاروں کے حوالے سے کیے گئے انکشافات کے بعد بچن خاندان کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عامر خان کے خلاف نفرت انگیز اعلان، 5 کروڑ روپے انعام کی پیشکش

      عائزہ خان کا 90s کِڈز کے لیے پیغام ہم نے ChatGPT کے بغیر ڈگریاں مکمل کیں

      ’جراسک پارک‘ کے نامور اداکار سیم نیل 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.