تازہ تر ین

میڈونا کے ہاں دو جڑواں بچیاں

لاس اینجلس(خصوصی رپورٹ) امریکی گلوکارہ میڈونا نے حال ہی میں ملاوی سے گود لئے جانے والی دو جڑواں بچیوں کی تصاویر اور وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔میڈونا نے اپنے انسٹا گرام اکاﺅنٹ پر اپنے پیغام میں ان بچیوں کے نام سٹیلا اور ایستھر بتائے ہیں ۔جاری وڈیو میں دونوں بچیاں جو بہت کم عمر ہیں مل کر نظم ’ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل سٹار ‘گاتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔میڈونا اس سے قبل بھی ملاوی سے ایک بچہ گود لے چکی ہیں جس کی عمر اب گیارہ سال ہے ان کے علاوہ میڈونا کے تین اپنے بچے 19سالہ لورڈس،15سالہ راکو اور گیارہ سالہ مرسی شامل ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain