Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیلی حملوں سے لبنان کے تاریخی رومن کھنڈرات کو نقصان
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، فگئیی تولہ قیمت 4 لاکھ 29 ہزار روپے کے قریب پہنچ
    • اٹلی میں شدید گرمی سے ٹریفک سگنلز بھی پگھل گئے
    • اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جھلم کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بند رہے گی
    • گھانا کے ایک جادوگر کا دعویٰ: کیپ ورڈے ارجنٹینا کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دے گا
    • بھارت ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد سفر ختم
    • آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا
    • بین اسٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا
    • سیمی زین کا تاریخی اعزاز، WWE کے پہلے مسلمان چیمپئن بن گئے
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • سے منافع کی امید، رقم تین گنا ہونے کے یقین پر گیمر نے اپنی ریٹائرمنٹ کی رقم بھی داؤ پر لگا دی GTA 6
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹی 20 ورلڈ کپ، سپر 8 مرحلے کی جنگ آج شروع ہو گی

    By Khabrain Newsجون 19, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں راؤنڈ میچز کے اختتام کے بعد سپر 8 مرحلے کی جنگ آج سے شروع ہو گی۔

    میگا ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں 20 ٹیموں پر مشتمل چار گروپس کے 40 میچز کھیلے گئے تھے، پہلے راؤنڈ کے اختتام پر 8 ٹیموں نے سُپر مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔

    پہلے راؤنڈ کے میچز کی میزبانی امریکا اور ویسٹ انڈیز نے مشترکہ کی تھی، جبکہ سُپر 8 کے میچز سمیت سیمی فائنلز اور فائنل کی میزبانی ویسٹ انڈیز کرے گا۔

    بارش، دلچسپ اور اپ سیٹ مقابلوں سے مزین پہلے راؤنڈ کے اختتام پر گروپ اے سے بھارت اور امریکا، گروپ بی سے آسٹریلیا اور انگلینڈ، گروپ سی سے ویسٹ انڈیز اور افغانستان جبکہ گروپ ڈی سے جنوبی افریقا اور بنگلہ دیش نے سُپر 8 مرحلے تک رسائی حاصل کی۔

    سُپر 8 میں پہنچنے والی 8 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ ون میں افغانستان، آسٹریلیا، بنگلہ دیش اور بھارت جبکہ گروپ ٹو میں انگلینڈ، جنوبی افریقا، امریکا اور ویسٹ انڈیز شامل ہے۔

    ویسٹ انڈیز کے جزائر اینٹیگا، سینٹ لوشیا، بارباڈوس اور سینٹ ونسنٹ سُپر 8 مرحلے کے میچز کی میزبانی کریں گے۔

    مجموعی طور پر سُپر 8 میں ٹیموں کے مابین 12 مقابلے ہوں گے، دونوں گروپس کی ٹیمیں اپنے گروپ کی دیگر تین ٹیموں سے میچ کھیلے گی۔

    دونوں گروپس کی ٹاپ ٹو ٹیمیں سیمی فائنل کی جنگ کے لیے اہل ہوں گی۔

    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر 8 کے مرحلے میں آج پہلا میچ امریکا اور جنوبی افریقا کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق شام 30-7 بجے شروع ہو گا۔

    سُپر 8 مرحلے کے میچز کا شیڈول:

    19 جون: امریکا بمقابلہ جنوبی افریقا

    20 جون: انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    20 جون: افغانستان بمقابلہ بھارت

    21 جون: آسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش

    21 جون: انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا

    22 جون: امریکا بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    22 جون: بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش

    23 جون: افغانستان بمقابلہ آسٹریلیا

    23 جون: امریکا بمقابلہ انگلینڈ

    24 جون: ویسٹ انڈیز بمقابلہ جنوبی افریقا

    24 جون: آسٹریلیا بمقابلہ بھارت

    25 جون: افغانستان بمقابلہ بنگلہ دیش

    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل کی میزبانی 26 جون کو گیانا کرے گا، جبکہ 27 جون کو ہونے والے سیمی فائنل کی میزبانی کے لیے ٹرینیڈاڈ کو منتخب کیا گیا ہے۔

    میگا ایونٹ اور عالمی حکمرانی کے سب سے بڑے مقابلے کی میزبانی بارباڈوس کو ملی ہے جہاں 29 جون کو فائنل ہو گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      گھانا کے ایک جادوگر کا دعویٰ: کیپ ورڈے ارجنٹینا کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دے گا

      بھارت ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد سفر ختم

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.