تازہ تر ین

افغان حکومت کیجانب سے مذاکرات کی آخری پیشکش, طالبان کا کرارا جواب

کابل (خصوصی رپورٹ) افغان طالبان نے اشرف غنی کی مذاکرات کی آخری پیشکش بھی ٹھکرا دی۔ ترجمان ذبیع اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ غیرملکی افواج کے افغانستان چھوڑنے تک مذاکرات نہیںہو سکتے۔ انہوں نے کہا کہ حملہ آور غیرملکیوں کی موجودگی میں امن مذاکرات کے کچھ بھی نتائج برآمد نہیں ہوں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain