تازہ تر ین

وارڈن یا جیمز بانڈ،500 میٹر تک زندگی اور موت کی کشمکش

لاہور (کرائم سیل) لاہور کا وارڈن جیمز بانڈ بن گیا، ڈمپر ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماری اور فرار ہونے کی کوشش کی، وارڈن نے بمپر سے چھلانگ لگائی، ڈرائیور نے پولیس والے کو گرانے کی کوشش کی لیکن وارڈن نے دروازہ نہ چھوڑا، 500 میٹر تک زندگی موت کی کشمکش جاری رہی، آخر ڈرائیور پکڑا گیا اور خوب دھلائی کی گئی، بعد میں ڈرائیور کے معافی مانگنے پر معاملہ رفع دفع ہوگیا، پولیس نے مزید قانونی کارروائی نہیں کی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain