Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مصر کو ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ سے قبل سیٹل کی پرواز سے روک دیا گیا
    • اسرائیل جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھے گا
    • محمد یوسف کی کوششوں سے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا
    • براہموس سپرسونک میزائل ڈیل، بھارت اور یو اے ای کے درمیان مذاکرات جاری
    • ایران کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں امریکہ کے ساتھ تکنیکی مذاکرات مکمل
    • ہالینڈ نے ورلڈ کپ سائیکل میں 20 گول کر لیے (16 کوالیفائرز، 4 فائنلز)
    • اسٹوکس اور ایٹکنسن تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ اسکواڈ میں شامل ہو گئے
    • پاکستانیوں نے 5 دن میں 300 ارب ایرانی ریال خرید لیے
    • لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں گولز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
    • طافو خان کے صاحبزادے طارق طافو انتقال کرگئے
    • انسٹاگرام کا نیا فیچر،اب ہر کیروسل سلائیڈ پر الگ کیپشن لگانا ممکن ہو گیا
    • عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ
    • قطر میں ایل این جی پلانٹ دھماکہ، 13 پاکستانی اور بھارتی مزدور جاں بحق
    • 20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے
    • برطانوی سابق ڈی یو پی رہنما سر جیفری ڈونلڈسن بچوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں قصوروار قرار
    • ایران آئی اے ای اے معائنہ کاروں کو واپس آنے دے گا:وینس کا دعویٰ
    • لندن میں 38 ڈگری تک گرمی متوقع، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
    • 5.4 شدت کے زلزلے سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع لرز اٹھے
    • ایف بی آر موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے پر متفق، پاکستان میں قیمتیں کم ہونے کا امکان
    • غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دنیا کا سب سے خطر نا ک ہتھیار جسے حاصل کر نیکی امریکہ بھی خواہش رکھتا ہے،کس ملک کے پا س ہے ،دیکھئے خبر

    By Daily Khabrainجون 15, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ماسکو (ویب ڈیسک)امریکہ دنیاپراپنی حکمرانی قائم کرنے کےلئے آئے روزنئے نئے حربے استعمال کرتارہتاہے تاکہ اس کودنیاکی سب سے بڑی طاقت تسلیم کیاجاتارہے اوراس کےلئے وہ طاقتورترین ایٹمی ہتھیاربھی تیارکرنے میں مصروف ہے لیکن ایک امریکی اخبارکی رپورٹ کے مطابق روس کی خفیہ طاقت اس کا ’سائبر ہتھیار‘ ہے جو پل بھر میں ہر طرح کے برقی نظام کومعطل کر سکتا ہے اور کسی بھی بڑے سےبڑے حملے کی صورت میں ہرقسم کے الیکٹرک و الیکٹرانک کمیونیکیشن نظا موں سے لے کر ہتھاروں کو کنٹرول کرنے والے جدید ترین کمپیوٹرز تک ہر چیز بیکار کردیتاہے۔امریکہ کے دفاعی تحقیقاروں کے مطابق روس
    کے سائبرہتھیاروں کادوسرانام کریش اووررائڈہے اورہمیں اطلاعات ہیں کہ اسے یوکرائن کے توانائی نظام پرہونے والے حملے میں روس نے اس کوہی استعمال کیاتھااوراسی طرح روسی ہیکرزنے یوکرائن کے دارلخلافہ کیف کے بجلی کے نظا م کوبھی مفلوج کردیاتھا۔جبکہ امریکی سائنسدانوں نے اس حوالے سے کہاہے کہ روس اسی نظام کے ذریعے امریکی پربھی حملہ کرسکتاہے اوروہ امریکہ کے بجلی کے ترسیلی نظام اورحساس نوعیت کے الیکڑانک سسٹم پربھی یوکرائن طرزپرحملہ کرسکتاہے جس سے امریکہ بری طرح متاثرہوسکتاہے۔یادرہے کہ امریکی انتخابات میں بھی روسی کی مداخلت کاالزام لگایاجاتاہے کہ روس نے امریکی صدارتی نظام کے نتائج کوہیک کرکے تبدیل کیااورامریکی خفیہ ادارے ابھی تک اس کی تحقیقات کررہے ہیں لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکل رہا۔ امریکی تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ سائبر حملے کرنے والے روسی گروپ کا ”سینڈ ورم‘ ‘ہے اور امریکی خفیہ اداروں کو یقین ہے کہ اس گروپ کا روسی حکومت کے ساتھ تعلق ہےلیکن امریکی سائنسدانوں نے کہاکہ ہم اس کے بارے میں حتمی طورپرکچھ نہیں کہہ سکتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اسرائیل جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھے گا

      براہموس سپرسونک میزائل ڈیل، بھارت اور یو اے ای کے درمیان مذاکرات جاری

      ایران کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں امریکہ کے ساتھ تکنیکی مذاکرات مکمل

      تازہ ترین

      عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ

      20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.