دی ہیگ (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی عدالت انصافمیں کلبھوشن یادیو کیس میں آئی سی جے نے بھارت کو مزید وقت دینے سے انکار کردیا ہے۔ عالمی عدالت انصاف نے6ماہ کا وقت دینے کی بھارتی استدعا مسترد کردی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کلبھوشن یادیو کیس کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف نے دہلی سرکار کی جانب سے مزید مدت مانگنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت کے لئے دعوی دائر کرنے کے لئے ٹائم لائن مقرر کردی ہے۔ عالمی عدالت انصاف نے بھارت کو13ستمبر تک دعوی دائر کرنے کی مہلت دی ہے جبکہ پاکستان کو جوابی دعوی دائر کرنے کے لئے13دسمبر تک کی مہلت دی گئی ہے اس حوالے سے رجسٹرار عالمی عدالت انصاف نے حکومت پاکستان کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- مصر کو ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ سے قبل سیٹل کی پرواز سے روک دیا گیا
- اسرائیل جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھے گا
- محمد یوسف کی کوششوں سے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا
- براہموس سپرسونک میزائل ڈیل، بھارت اور یو اے ای کے درمیان مذاکرات جاری
- ایران کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں امریکہ کے ساتھ تکنیکی مذاکرات مکمل
- ہالینڈ نے ورلڈ کپ سائیکل میں 20 گول کر لیے (16 کوالیفائرز، 4 فائنلز)
- اسٹوکس اور ایٹکنسن تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ اسکواڈ میں شامل ہو گئے
- پاکستانیوں نے 5 دن میں 300 ارب ایرانی ریال خرید لیے
- لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں گولز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
- طافو خان کے صاحبزادے طارق طافو انتقال کرگئے
- انسٹاگرام کا نیا فیچر،اب ہر کیروسل سلائیڈ پر الگ کیپشن لگانا ممکن ہو گیا
- عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ
- قطر میں ایل این جی پلانٹ دھماکہ، 13 پاکستانی اور بھارتی مزدور جاں بحق
- 20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے
- برطانوی سابق ڈی یو پی رہنما سر جیفری ڈونلڈسن بچوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں قصوروار قرار
- ایران آئی اے ای اے معائنہ کاروں کو واپس آنے دے گا:وینس کا دعویٰ
- لندن میں 38 ڈگری تک گرمی متوقع، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
- 5.4 شدت کے زلزلے سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع لرز اٹھے
- ایف بی آر موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے پر متفق، پاکستان میں قیمتیں کم ہونے کا امکان
- غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق
