Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مصر کو ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ سے قبل سیٹل کی پرواز سے روک دیا گیا
    • اسرائیل جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھے گا
    • محمد یوسف کی کوششوں سے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا
    • براہموس سپرسونک میزائل ڈیل، بھارت اور یو اے ای کے درمیان مذاکرات جاری
    • ایران کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں امریکہ کے ساتھ تکنیکی مذاکرات مکمل
    • ہالینڈ نے ورلڈ کپ سائیکل میں 20 گول کر لیے (16 کوالیفائرز، 4 فائنلز)
    • اسٹوکس اور ایٹکنسن تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ اسکواڈ میں شامل ہو گئے
    • پاکستانیوں نے 5 دن میں 300 ارب ایرانی ریال خرید لیے
    • لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں گولز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
    • طافو خان کے صاحبزادے طارق طافو انتقال کرگئے
    • انسٹاگرام کا نیا فیچر،اب ہر کیروسل سلائیڈ پر الگ کیپشن لگانا ممکن ہو گیا
    • عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ
    • قطر میں ایل این جی پلانٹ دھماکہ، 13 پاکستانی اور بھارتی مزدور جاں بحق
    • 20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے
    • برطانوی سابق ڈی یو پی رہنما سر جیفری ڈونلڈسن بچوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں قصوروار قرار
    • ایران آئی اے ای اے معائنہ کاروں کو واپس آنے دے گا:وینس کا دعویٰ
    • لندن میں 38 ڈگری تک گرمی متوقع، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
    • 5.4 شدت کے زلزلے سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع لرز اٹھے
    • ایف بی آر موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے پر متفق، پاکستان میں قیمتیں کم ہونے کا امکان
    • غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    قطر نے امریکہ سے مراسم بڑھالیے،12 ارب ڈالر کا معاہدہ

    By Daily Khabrainجون 16, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    FILE -- In this May 21, 2017, file photo, U.S. President Donald Trump, right, holds a bilateral meeting with Qatar's Emir Sheikh Tamim Bin Hamad Al-Thani, in Riyadh, Saudi Arabia. On Monday, June 5, 2017, Bahrain, Egypt, Saudi Arabia and the United Arab Emirates cut diplomatic ties to Qatar, further deepening a rift between Gulf Arab nations over that country's support for Islamist groups. The crisis comes after Trump's recent visit to Saudi Arabia for a summit with Arab leaders. (AP Photo/Evan Vucci, File)
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دوحا (آن لائن) ایک طرف دہشتگردوں کی سرپرستی کا الزام ، دوسری طرف امریکہ کے قطر سے دفاعی معاہدے بھی جاری ،قطر وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ قطر نے امریکا سے ایف 15 طیاروں کی خریداری کے لیے 12 ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔ امریکی ڈیفنس سیکریٹری جم میٹس اور قطر میں ان کے ذمہ دار گزشتہ روز معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے قطر پہنچے تھے۔ادھر بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق یہ معاہدہ 36 جنگی طیاروں کی خریداری کے لیے کیا گیا ہیں۔پینٹاگون نے ایک جاری بیان میں ایف-15 طیاروں کے حوالے سے قطر کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ خریداری کے اس معاہدے سے دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی تعاون میں اضافہ ہو گا۔پینٹاگون کے جاری بیان میں مزید کہا گیا کہ ڈیفنس سیکریٹری جیمس میٹس اور قطر کے وزیر دفاع خالد العطیہ نے اس موقع پر داعش کے خلاف تعاون اور خلیجی ریاستوں کے درمیان شروع ہونے والی حالیہ کشیدگی کے حوالے سے بات چیت بھی کی۔خیال رہے کہ گذشتہ سال نومبر میں امریکا نے قطر کے ساتھ 72 ایف-15 کیو اے طیاروں کی فروخت کے لیے 21.1 ارب ڈالر کے ممکنہ معاہدے کی منظوری دی تھی۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ جمعے کو ایک بیان میں قطر پر دہشت گردوں کو اسپانسر کرنے اور تنازع کے خاتمے کے لیے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی کوششوں میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا تھا۔یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے کے آغاز میں سعودی عرب، مصر، بحرین، یمن، متحدہ عرب امارات اور مالدیپ نے قطر پر دہشت گردی کی حمایت کے الزامات عائد کرتے ہوئے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا تھا۔اس کے علاوہ لیبیا کی مشرقی حکومت کے وزیر خارجہ محمد دیری نے اپنے ایک بیان میں قطر سے تعلقات کے خاتمے کا اعلان کیا، تاہم انھوں نے فوری طور پر اس اقدام کی کوئی وضاحت نہیں کی تھی۔سعودی عرب سمیت دیگر عرب ممالک کی جانب سے قطر سے سفارتی تعلقات ختم کیے جانے کے بعد پاکستان نے دوحہ سے تعلقات بحال رکھنے کا عندیہ دیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اسرائیل جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھے گا

      براہموس سپرسونک میزائل ڈیل، بھارت اور یو اے ای کے درمیان مذاکرات جاری

      ایران کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں امریکہ کے ساتھ تکنیکی مذاکرات مکمل

      تازہ ترین

      عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ

      20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.