Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب حکومت کا لاہور میں 200 سے زیادہ پرائیویٹ اسکولوں کو سیل کرنے کا فیصلہ۔
    • دمشق میں میکرون کے ہوٹل کے قریب دھماکے، کشیدگی میں اضافہ
    • یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا
    • دمشق میں دھماکوں کے بعد میکرون کی شامی صدر سے ملاقات
    • عاصم اظہر کا "آرزو” بھارت میں چھا گیا — دوسرا بڑا چارٹ ہٹ بن گیا
    • حکومت کا 28 مزید سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ
    • پنجاب کا الیکٹرک بس چارجنگ نیٹ ورک کے لیے 40 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان
    • زیارت چیک پوسٹ حملہ، 9 پولیس اہلکار شہید
    • آرامکو نے تیل کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح پر کر دیں
    • عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملے کے بعد ٹینکر میں آگ لگ گئی
    • حماس کا غزہ کی حکومتی باڈی تحلیل کرنے کا اعلان
    • وینزویلا زلزلوں میں ہلاکتیں 3,535 تک پہنچ گئیں، ہزاروں بے گھر
    • ماسکو ریجن پر رات گئے 430 سے زائد ڈرونز کا حملہ
    • ایرانی وزیر خارجہ ارا غچی: دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات نہیں ہوں گے
    • رونالڈو نے بین الاقوامی فٹبال کو الوداع کہہ دیا
    • اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی
    • امریکی حکام کا ایران پر عمان کے قریب تجارتی جہازوں پر میزائل حملوں کا الزام
    • کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے
    • اوپیک پلس کے خام تیل کی پیداوار بڑھانے کے فیصلے کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی
    • خیبر پختونخوا حکومت کا نایاب یاک نسل کے تحفظ کے لیے 30 کروڑ روپے سے منصوبے کا آغاز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نیب جس پر چاہتا ہے ظلم کرتا ہے ،جسے چاہے چھوڑ دیتا ہے ،سپریم کورٹ نیب پر برس پڑی

    By Daily Khabrainاکتوبر 25, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    SupremeCourt
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب جس پر چاہتا ہے ظلم کرتا ہے اور جسے چاہے چھوڑ دیتا ہے۔سپریم کورٹ میں محکمہ تعلیم سندھ میں غیر قانونی بھرتیوں میں ملوث ملزمان کی ضمانتوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلے محفوظ کرلئے۔ دوران سماعت عدالت نے نیب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا۔جسٹس اعجاز افضل نے کہا کہ غیر قانونی طور پر بھرتی ہونے والوں کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی گئی۔ جسٹس مقبول باقر نے کہا کہ نیب کارویہ اب ناقابل برداشت ہورہا ہے، نیب کی وجہ سے انصاف اور میرٹ کی بنیادیں ہل گئی ہیں، نیب جس پر چاہتاہے ظلم کرتا ہے اور جسے چاہے چھوڑ دیتاہے۔جسٹس مقبول باقر نے ریمارکس دیے کہ نیب نے ملزمان کے خلاف دہرا رویہ اپنا رکھا ہے، بڑے بڑے کرپشن اسکینڈلز کو نیب چھوتا تک نہیں ہے، کسی کو گرفتار کرلیا اتا ہے اور باقی کو ضمانت لیکر چھوڑدیاجاتاہے۔ملزمان کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ سندھ اور پنجا ب کے لئے نیب کامعیار مختلف ہے، شرجیل میمن کو تواٹھاکر اندر پھینکا جب کہ کیپٹن صفدر اور اسحاق ڈار کے مچلکے لے لئے۔ نیب کے وکیل نے کہا کہ احتساب عدالت کاحکم غلط ہے اسے چیلنج کریں گے، اسحاق ڈار ،کیپٹن صفدر کی ضمانتوں کاحکم جلد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیاجئے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پنجاب حکومت کا لاہور میں 200 سے زیادہ پرائیویٹ اسکولوں کو سیل کرنے کا فیصلہ۔

      حکومت کا 28 مزید سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

      پنجاب کا الیکٹرک بس چارجنگ نیٹ ورک کے لیے 40 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان

      تازہ ترین

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.