تازہ تر ین

الیکشن کس کس حلقہ سے لڑینگے، دیکھئے اہم خبر

لاہور(خصوصی رپورٹ)تحریک انصاف نے آئندہ الیکشن کیلئے لاہور میں قومی اسمبلی کی 13 نشستوں پر22 امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دیدی۔ اگرچہ زیادہ امکان ہے کہ آئندہ الیکشن میں سابق امیدواروں کو لیا جائیگا۔ ہوسکتا ہے کہ سابق فہرست میںچند نام ڈراپ کردئیے جائیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نئے امیدواروں کو جگہ دینے کیلئے تبدیل کئے جاسکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابھی یہ فیصلہ کرنا باقی ہے کہ عمران خان حلقہ این اے 122 یا این اے 125 سے الیکشن لڑیں گے۔ یاد رہے گزشتہ الیکشن میں تحریک انصاف لاہور میں صرف ایک سیٹ جیت سکی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain