تازہ تر ین

آج قائداعظم”علیہ السلام“ کی ”برسی“ ہے‘ مزارقائد پر حاضری کے وقت زرداری کی زبان لڑکھڑا گئی

لاہور (خصوصی رپورٹ) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری کی زبان گزشتہ روز مزار قائد پر حاضری کے بعد
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زبان کئی بار لڑ کھڑاتی رہی انہوں نے قائداعظم کیلئے علیہ السلام کے الفاظ ادا کئے حالانکہ علیہ السلام انبیاءکرام کیلئے مخصوص ہے۔ بانی پاکستان کیلئے رحمة اللہ علیہ استعمال میں ااتا ہے۔ ان کی زبان سے نکلے الفاظ سن کر ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے وہ غالباً ہوش میں نہیں ہیں انہوں نے پہلے قائداعظم کی برسی کا ذکر کیا پھر کسی رہنما نے ان کے کان میں کہا کہ 25 دسمبر کو سالگرہ ہوتی ہے جس پر انہوں نے کہا کہ قائداعظم کی سالگرہ کا دن ہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain