واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان طالبان لیڈروں کوفوری طور پر گرفتار یا بے دخل کرے، وائٹ ہاو¿س سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان گروپ کو پاکستانی سرزمین استعمال کرنے سے روکا جائے۔
امریکہ کی انوکھی منطق ، ایسا مطالبہ کے سب ششدر رہ گئے

