Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لندن میں 38 ڈگری تک گرمی متوقع، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
    • 5.4 شدت کے زلزلے سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع لرز اٹھے
    • ایف بی آر موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے پر متفق، پاکستان میں قیمتیں کم ہونے کا امکان
    • غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق
    • مذاکرات کے پہلے دن کی غیر یقینی صورتحال کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • ایران کے مطابق مذاکرات کے پہلے دن حتمی مذاکرات شروع کرنے کے لیے ضروری شقوں پر بات ہوئی
    • امریکہ اور ایران نے 60 دن کے اندر حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے روڈ میپ پر اتفاق کر لیا
    • بیلجیم کے خلاف ڈرا کے بعد ایران نے ایل اے کے ڈریسنگ روم میں شکریے کا نوٹ چھوڑ دیا۔
    • اے ٹی وی بند، راجہ عامر شہزاد کے مطابق نجی ٹی وی بزنس ماڈل ناکام اور سوشل میڈیا نے ان کی جگہ لے لی
    • برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا
    • صرف پانچ ماہ میں 2 لاکھ 78 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے بیرونِ ملک ملازمتوں کے لیے رجسٹریشن کرائی
    • عباس عراقچی: ایران کی ناکہ بندی ختم اور کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کر دیے گئے
    • پی آئی اے ماہ کے اختتام تک نئے مالکان کے حوالے کیے جانے کا امکان
    • مزراوی: ورلڈ کپ کے بعد قرآن حفظ کر کے امام بننا چاہتا ہوں
    • ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایرانی ٹیم نے مذاکراتی مقام چھوڑ دیا
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گستاخ رسول کو مذامت کے اظہار پر معافی کی تجویز،سزائے موت عمر قید میں تبدیل

    By Daily Khabrainفروری 10, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) توہین رسالت کے قانون کے مخالین ابھی تھکے نہیں، قانون کو چھیڑنے کی کوششیں مسلسل جاری ہیں اور اب انتہائی خاموشی کے ساتھ سینیٹ کی انسانی حقوق کی کمیٹی نے ایک خاتون سینیٹر کی جانب سے توہین رسالت کا قانون میں ترمیم کے حوالے سے پیش کردہ ترمیمی بل کا سنجیدگی سے جائزہ لینا شروع کردیاہے۔ بل میں توہین رسالت کے قانون میں ضابطہ کار ترمیمی بل میں 2ترمیم تجویز کی گئی ہیں جن کے مطابق رسالت کے جرم میں سزائے موت پانے والے گستاخ رسول کی سزا عمر قید میں بدلنے کی اور توہین رسالت کا ارتکاب کرنے والے کو اپنے فعل پر ندامت کا اظہارکرنے پر معاف کردینے کی کوششیں شامل کرنے کی ترمیم شامل کرنے کی تجاویز دی گئی ہیں ان ترمیم کے لیے بل میں یہ وجہ درج کی گئی ہے کہ نبی پاک نے اپنی زندگی میں بھی گستاخان رسول کو معاف کیا تھا اس لیے گستاخ رسول کو معاف کرنے کی شق بھی ہونا چاہیے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کمیٹی کے رکن سینیٹر مفتی عبدالستار ترمیم کی منظوری میں رکاوٹ بن گئے ہیں اور کمیٹی ارکان پر واضح کردیاہے کہ وہ توہین رسالت کے قانون میں ذرا سی نقطے کی بھی تبدیلی برداشت نہیں کرینگے اور اگر کمیٹی نے توہین رسالت کا بل زبردستی پاس کرکے سینیٹ سے منظور کرانے کی کوشش کی تو وہ اس کا مقدمہ علماءاور عوام کی عدالت میں لے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں خود اس چیز کے حق میں ہوں کہ جو مسلمان اپنے کسی مسلمان بھائی یا کسی اور اہل مذہب کے پیروکار پر توہین رسالت کا جھوٹا الزام عائد کرے تو اس کی سزا بھی توہین رسالت جیسی ہونی چاہیے لیکن ایسی باتوں کی بنیاد بنا کر توہین رسالت کے قانون کی شکل بگاڑنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ انہوں نے کہا کہ معاف کرنے کا حق صرف نبی پاک کو ہی ہے اور وہ خود ہی معاف کرسکتے تھے، لیکن اس وقت وہ ہم میں موجود نہیں ہیں تو ہمیں گستاخ رسول کو معاف کرنے کا بھی کوئی اختیار نہیں ہے اس لیے اس قانون میں کسی قسم کی زیر زبر کی تبدیلی بھی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ ان ارکان کی ڈوریاں بیرون ملک کہاں سے ہلائی جارہی ہیں۔ ترمیم کو بدلنے کے خلاف تحریک لبیک یارسول اللہ جماعت اسلامی نے جمعتہ المبارک 16 فروری کو ملک گیراحتجاج کا اعلان کردیا ہے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      5.4 شدت کے زلزلے سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع لرز اٹھے

      ایف بی آر موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے پر متفق، پاکستان میں قیمتیں کم ہونے کا امکان

      اے ٹی وی بند، راجہ عامر شہزاد کے مطابق نجی ٹی وی بزنس ماڈل ناکام اور سوشل میڈیا نے ان کی جگہ لے لی

      تازہ ترین

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.