Author: Daily Khabrain

راولپنڈی:  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں بندوق فیصلہ نہیں کر سکتی،افغانستان میں سول وار ہوتی ہے تو اس کا سپل اوور پاکستان آ سکتا ہے۔پاکستان افغان امن عمل کا سہولت کار ہے ضامن نہیں۔ افواج پاکستان کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغان امن عمل کے بہت سے پہلو ہیں، پاکستان نے خلوص نیت سے امن عمل بڑھانے کی کوشش کی، امن عمل آگے بڑھانے میں پاکستان کا کردار کلیدی…

مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اعتراف کیا ہے کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ اداکار شاہ رخ خان سے ان کا بنگلہ ’منت‘ چرا لیں گی۔  اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی فلم انڈسٹری کے ’کنگ خان‘ اداکار شاہ رخ خان کے درمیان اچھی بونڈنگ ہے، دونوں نے متعدد فلموں میں ایک ساتھ کام کیا۔ انوشکا شرما سے ایک شو میں پوچھا گیا کہ اگر انہیں موقع ملے تو وہ شاہ رخ خان کی کون سی چیز چرانا چاہیں گی؟ اس پر اداکارہ کا جواب تھا ایسی کتنی ساری چیزیں ہیں ،سب سے پہلے تو میں شاہ رخ خان…

مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت گورنر ہاؤس کراچی میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں کراچی کے بنیادی ڈھانچے سے متعلق مسائل کے حل کے لیے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں کورونا کی نئی لہر کی وجہ سے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر بھی گفتگو کی گئی ۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کراچی کی ترقی سے وابستہ ہے، اہلِ کراچی کی حالت زار کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، وفاقی حکومت کراچی کے مسائل کے حل کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کررہی ہے۔…

مزید پڑھیں

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 21 جولائی کو ہوگی۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میں ہوا۔ اجلاس میں محکمہ موسمیات کے حکام  نے بھی شرکت کی۔ اجلاس کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین  مولانا عبدالخبیر نے اعلان کیا کہ ملک بھر میں کسی بھی مقام پر چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی جس کے بعد اتفاق رائے سے فیصلہ کیاگیا ہے کہ یکم ذی الحج پیر کو ہوگی۔ ان کا کہنا تھاکہ ملک میں عید الاضحیٰ…

مزید پڑھیں

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ افغانستان میں امن کے خواہش مند ہیں، ہم اپنی سرزمین افغانستان کے خلاف استعمال ہونے دیں گے نہ ہم توقع رکھتے ہیں کہ ہمارے خلاف کسی کی سرزمین استعمال ہو۔ ان خیالات کا اظہار آزاد کشمیر انتخابی مہم کے سلسلہ میں وفاقی وزیر داخلہ نے ہفتہ کوراولپنڈی میں ٹیپو روڈ پر ایک جلسے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ افغانستان کے لوگ جو فیصلہ کریں گے وہ ہمیں قبول ہو گا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خود امن کیلئے اقدامات کر رہے…

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے سندھ کی سیاست میں ان ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سندھ کی بڑی سیاسی شخصیات سے رابطے کریں گے اور اگلے ہفتے سیاستدانوں سے بھی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پہلے مرحلے میں خصوصی طور پر سندھ ایڈوائزری کمیٹی قائم کریں گے، سندھ ایڈوائزری کمیٹی کے سربراہ وزیر اعظم عمران خان ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق گورنر عمران اسماعیل، وفاقی وزیر اسد عمر، علی زیدی اور اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کمیٹی کے رکن ہوں گے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم عمران…

مزید پڑھیں

مریم نواز نے کہا ہے کہ کشمیر کو نوازشریف کی قیادت میں آزاد کروائیں گے۔ ہفتے کو آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے سلسلے میں موجود پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے شاردا میں جلسے سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ کشمیرکا خطہ نوازشریف کی قیادت میں آزاد ہوگا اوربچہ بچہ کٹ مرے گا لیکن کشمیر صوبہ نہیں بنے گا۔ مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نے عوام سے کہاکہ 2منٹ کی خاموشی اختیارکرو۔ عمران خان کشمیر کا مقدمہ ہار کر آیا اورعمران خان کی نہ گھر میں عزت ہے اور نہ گھر کے باہر عزت ہے۔…

مزید پڑھیں

یوروکپ کے فائنل میچ کی ٹکٹ کی قیمت بلیک میں 1کروڑ روپے سے بھی تجاوز کرگئی ہے۔ سن 1966 کے بعد پہلی بار کسی عالمی ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنانے پر انگلش ٹیم کے مداح میچ دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں، جس کےباعث فائنل میچ کے ٹکٹ کی قیمت 1کروڑ روپے سے تجاوز کرچکی ہے۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق یوروکپ فٹبال فائنل میں ہزاروں ٹکٹ بلیک میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مختلف ویب سائٹس پرفائنل میچ کی ٹکٹ کی فروخت میں 180 گنا اضافہ کرکے بیچا جارہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فائنل…

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ  کشمیریوں نے بہادر اور جرات مند لیڈر وزیراعظم عمران خان کو اپنا سفیر بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جعلی راجکماری جان لے بُزدل وہ ہے جو قوم کا پیسہ لوٹ کر لندن میں بیٹھا عیاشی کر رہا ہے، ایسا وزیراعظم جو طاقتور ممالک کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ظل سبحانی نے بھیگی بلی بن کر حکومت اور ملک و…

مزید پڑھیں

ریاض: سعودی عرب نے وژن 2030 کے تحت مملکت میں تفریحی شعبے کی ترقی اور اسے پروان چڑھانے کے لیے 500 ملین ریال کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ معاہدہ جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی (جی ای اے) اور سوشل ڈیولپمنٹ بینک (ایس ڈی بی) کے درمیان طے پایا ہے، فریقین نے مفاہمتی یاداشت پر دستخط بھی کردیے جس کے تحت نرم شرائط پر 500 ملین ریال فراہم کیے جائیں گے جو تفریحی شعبے پر خرچ ہوں گے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مملکت میں تفریحی شعبے کی ترقی اور استحکام میں معاونت کے لیے…

مزید پڑھیں