Author: Daily Khabrain

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کو پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ہراساں نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق (ایف آئی اے) ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کسی بھی سوال کا سنجیدگی سے جواب نہیں دیتے۔  ذرائع کے مطابق شہباز شریف سے سوال کیا آپ کے ملازمین نے اربوں روپے آپ کے اور آپکی فیملی کے اکاؤنٹس میں جمع کروائے تو جواب ملتا ہے میں نے صوبہ پنجاب کی بہت خدمت کی ہے، اکاؤنٹس میں اربوں روپے کی رقم جمع ہونے کے بارے میں بات کریں تو جواب ملتا ہے میں نے…

مزید پڑھیں

 : غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی تنظیم اوکسفیم نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں بھوک سے ہر ایک منٹ میں 11 افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آکسفیم نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ دنیا بھر میں 15 کروڑ 50 لاکھ افراد غذائی عدم تحفظ کی بحران کی سطح پر زندگی بسر کر رہے ہیں جو پچھلے سال کے مقابلے میں 20 ملین زیادہ ہے۔ غربت کے خلاف سرگرم عمل تنظیم ’’آکسفیم‘‘ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ہر منٹ میں بھوک کی وجہ سے 11…

مزید پڑھیں

روس اور چین 10 سال سے اسلحہ جدید بنا رہے ہیں ،شمالی کوریا اور ایران کے کے پاس بھی ایٹمی ہتھاروں کی ٹیکناوجی موجود اسلحہ کی پیداوار روکنا ہوگی چین اور روس کی ٹیکنالوجی امریکہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ ،ہتھیاروں کے نظام میں ہائی ٹیک طیارے،زمینی لانچ ،کروز میزائل اور پانی کے اندر خود مختار ٹار پیڈ و شامل ،جدید ترین سب میرین میزائل بڑی تباہی پھیلا سکتا ہے دنیا کے متعدد حصوں میں ایٹمی ہتھیار موجود ، تنازعات کے امکانات بڑھ چکے ،چین ایک ایسا بمبار تیار کر رہا ہے جو چین کو زمینی،سمندری اور ہوا کے ذریعے…

مزید پڑھیں

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ایک نہیں 3 بارامریکا جائیں،عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔ اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ختم ہوچکی، آزاد کشمیر الیکشن کے بعد اپوزیشن اورحکومت کے تعلقات ٹھیک ہو جائیں گے،بلاول بھٹو زرداری ایک نہیں 3 بار امریکا جائیں لیکن عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ آزاد کشمیر کی انتخابی مہم پر جاؤں گا۔ وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ ہم افغانستان میں امن کےخواہش مند ہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خود افغانستان…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: عوامی شکایات کےحل کے لیےوزیراعظم عمران خان نے ایک اور اہم اقدام اٹھالیا۔ وزیراعظم نے سرکاری افسران کی کارکردگی رپورٹ کو عوامی شکایات کے حل کے ساتھ مشروط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے سرکاری افسران کی کارکردگی کا جائزہ لینے والی سالانہ خفیہ رپورٹ (اے سی آر) میں عوامی شکایات کے ازالے پر کارکردگی کا درجہ اور نمبر دینے کی تجویز دی ہے۔ وزیراعظم کی ہدایات پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو طریقہ کار وضع کرنے کا مراسلہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ عوام کی شکایات کو حل کرنا کسی بھی سرکاری افسر کی اولین ذمہ…

مزید پڑھیں

میم سین بٹ لاہورمیں حکام بالاکے احکامات نہ ماننے پرکاشانہ کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کے بعد اب رنگ محل سرکل کے سابق ڈی ایس پی عمران بابر جمیل کو بھی گرفتارکرلیاگیاہے ہم سوشل میڈیا پر افشاں لطیف کو اپنی معطلی کے خلاف انصاف کیلئے اکثرمال روڈ پراحتجاجی مارچ کرتے دیکھتے رہے تھے بالآخر پولیس نے اسے کسی مقدمے میں شوہر سمیت حراست میں لے کر زندان میں ڈال دیا۔ عمران بابرجمیل بھی برطرفی کے بعد بحالی کے لئے لاہور اور اسلام آباد کے درمیان شٹل سروس بنا خوار ہوتا رہا بالآخر اب اسے بھی سابق ماتحت مال روڈ سے…

مزید پڑھیں

شفقت اللہ مشتاق زمین زاد ہونے کے ناطے مجھ پر لازم ہے کہ میرے پاؤں زمین پر لگیں اور نظر آسمان پر ہو۔ ویسے بھی نگاہ بلند میر کارواں کے رخت سفر کا اہم جزو ہے۔ اجزائے ترکیبی کی بنیاد پر ہی کوالٹی کا انحصار ہوتا ہے لہٰذا ضروری ہے کہ ہم زمین پر ہی رہیں ورنہ زمین کے اندر تو بالآخر ہم نے جانا ہی ہے اور بہتر ہے کہ جانے سے پہلے زمین کا قرض اتار دیا جائے۔ یقینا قرض اتار کے بندہ اپنے آپ کو ہلکا پھلکا محسوس کرتا ہے نہیں تو انسان کو زمین اپنے اوپر…

مزید پڑھیں

علی سخن ور جرائم پیشہ افراد کے بڑے بڑے گینگ بننے اور سڑکوں پر ناجائز تجاوزات قائم ہونے کا میکینزم بالکل ایک جیسا ہوتا ہے۔چھوٹے چھوٹے جرائم سے ابتدا کرنے والے مجرم کو اگر آغاز ہی میں سخت سزا دے دی جائے تو شروع میں ہی اس کے جرائم کا سلسلہ رک جائے۔دکان کے باہر بوتلوں کا کریٹ یا آٹے کی بوری رکھنے والے دکاندار کو اگر اہل علاقہ اور متعلقہ ادارے پہلے دن ہی ٹوک دیں یا پھر سڑک پر اپنے گھر کے باہر پہاڑ نما ریمپ بنانے والوں کو تعمیر کی ابتدا ہی میں اہل محلہ کی مزاحمت…

مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفےٰ فرشتوں اور شیطانوں کی بحث میں ہم نے اپنی تاریخ اور تاریخی پس منظر کو اس قدر مسخ کر دیا ہے کہ اب شاید ہی آپ کو کچھ ایسے صاحب بصیرت اور صاحب نظر ملیں گے جو میرے جیسے بھٹکے ہوؤں کو آج تک کے سفر کی صحیح داستان سنائیں اور اس سفر میں پیش آنے والے حالات کا صحیح تجزیہ کر سکیں گے۔ ہمارا حال ماضی سے اور مستقبل آج کے حال سے اور کل کے ماضی سے جڑا ہے ہوااور ضرورت اس امر کی ہے کہ آنے والے کل کو سب کچھ صحیح…

مزید پڑھیں

سید سجاد حسین بخاری 6جولائی کو اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک سوال کے جواب میں مریم نواز نے کہا کہ ”(ن) لیگ آپ کے سامنے کھڑی ہے“۔ سوال (ن) لیگ کے بارے میں تھا اور مریم نواز کا جواب سوفیصد درست تھا۔ دُنیا کے بیشتر ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک ہی کیوں نہ ہوں پارٹی لیڈر ایک ہی ہوتا ہے اور پھر اس کی وراثت اولاد میں تبدیل ہوجاتی ہے جو کم وبیش نصف صدی تک چلتی ہے۔ دُنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت ہے۔ گاندھی خاندان آج تک آرہا ہے۔ صدارتی نظام والے…

مزید پڑھیں