کورونا وائرس کی نئی اور زیادہ مہلک قسم “لیمبڈا” سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیمبڈا ویرینٹ اصل کورونا وائرس کی نسبت زیادہ پھیلاؤ کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سائنسدانوں نے بتایا کہ کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ ڈیلٹا، ایلفا اور گاماویرینٹ سے بھی زیادہ پھیلتا ہے۔ اس وائرس کے حوالےسےسائنسدانوں کا کہنا ہے کہ لیمبڈا وائرس کورونا ویکسین کے خلاف زیادہ مزاحمت کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یاد رہے کہ کورونا کا لیمبڈا ویرینٹ سب سے پہلے پیرو میں دسمبر میں پایا گیا۔ تاہم اب تک کورونا کا لیمبڈا ویرینٹ چلی سمیت 27 ملکوں میں پھیل چکا ہے۔ واضح رہے کہ…
Author: Daily Khabrain
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ مل کر کوشش کریں گے کہ وہاں خانہ جنگی نہ ہو۔ گوادر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور مفاہمتی یادداشتوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج آنے کی 2 وجوہات تھیں، ایک فری زون کا افتتاح اور دوسرا بلوچستان ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’ملک میں ترقیاتی کاموں میں کئی علاقے پیچھے رہ گئے اور اس میں بلوچستان کو بھی ہم نے پیچھے چھوڑ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ’ہم چاہتے ہیں کہ بلوچستان کو اوپر لے…
سام سنگ کے نئے فلیگ شپ فولڈ ایبل فونز کب متعارف کروائے جائینگے ، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سام سنگ کے نئے فولڈ ایبل فونز گلیکسی زی فلپ 3، گلیکسی زی فولڈ 3، گلیکسی واچ 4 سیریز اور گلیکسی بڈز اگست میں متعارف کرائے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق سام سنگ کا یہ ایونٹ 11 اگست کومنعقد ہوگا جسے گلیکسی ان پیکڈ کا نام دیا گیا ہے۔ واضح رہےکہ ایونٹ کے دعوت نامے میں زی فولڈ 3، زی فلپ 3، بڈز 2 اور واچ 4 کے پیش ٹیگ سے عندیہ ملتا ہے کہ…
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان کی خواہش ہے افغانستان میں امن ہو۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزارت داخلہ میں بارڈر مینیجمنٹ پر اہم میٹنگز کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جلدازجلد افغانستان کیساتھ فینسنگ مکمل کردیں گے ، پاکستان کی افواج اور ادارے ملکی حفاظت کیلئے ہمہ وقت تیار ہوتے ہیں ، امید ہے اس دفعہ افغانستان کی صورتحال کے باعث وہ صورتحال پیدا نہ ہوگی جو پہلے ہوئی ، عمران خان ازبکستان اس مہینے جارہے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا…
لاہور: مریم نواز کے ساتھ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے بھی کشمیر کی انتخابی مہم میں اترنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز 8 جولائی سے آزاد کشمیر میں انتخابی مہم شروع کر رہی ہیں، جس کے بعد پارٹی کے صدر شہباز شریف نے بھی کشمیر کی انتخابی مہم میں اترنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اب مریم نواز کے ساتھ وہ بھی کشمیر میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی انتخابی مہم چلائیں گے۔ (ن) لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کشمیر کے مختلف حلقہ…
اسلام آباد:وزیراعظم ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے۔ عمران خان مختلف ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ اور دیگر میگا پراجیکٹس کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی، وفاقی وزراء اسد عمر، فواد چودھری، شاہ محمود قریشی اور زبیدہ جلال بھی شامل ہیں۔ عمران خان گوادر میں متعدد ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیں گے۔ گوادر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے فیز ٹو کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیراعظم عمران خان گوادر فری زون ایکسپو سینٹر،ایگری کلچرل انڈسٹریل پارک کیساتھ 3 فیکٹریوں کا افتتاح کریں گے۔ گوادر میں…
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے قومی احتساب بیورو (نیب) کا نوٹس ملنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت قبل از گرفتار کے لیے رجوع کرلیا۔ نیب کے نوٹس میں نیو یارک کے ایک اپارٹمنٹ کی مبینہ ملکیت کے بارے میں پوچھا گیا تھا۔ خیال رہے کہ انسداد بدعنوانی کے ادارے نے 15 جون کو سابق صدر کو ایک سوالنامے کے ساتھ طلبی کا نوٹس جاری کیا تھا جس میں ان سے اپارٹمنٹ کی تفصیلات پوچھی گئی تھیں۔ جس پر دائر کردہ درخواست میں سابق صدر نے کہا کہ نوٹس بے بنیاد ہے…
پٹرول اور ایل پی جی کے بعد عوام کو ایک اور جھٹکا، سی این جی مہنگی کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے ٹیکسوں کی شرح میں اضافے کے بعد سی این جی 18 روپے لٹر مہنگی کر دی گئی ہے۔ سی این جی ایسوسی ایشن کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ایل این پر 12 فی صد جی ایس ٹی بڑھا دیا گیا ہے، مہنگے داموں ایل این جی خرید کر ہمیں دی جا رہی ہے، پنجاب اور کے پی کے میں سی این جی کی قیمت 88 روپے سے…
مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن کمیشن نے 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے پیش نظر وفاقی کابینہ کے ارکین اور پاکستان سے دورہ کرنے والی دیگر شخصیات کو ‘ضابطہ اخلاق’ کے خلاف کوئی بھی کام کرنے سے خبردار کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ایک بیان میں کہا کہ انتخابی مہم چلانے والے کسی بھی فرد کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی دانستہ خلاف ورزی کا نتیجہ بھی متعلقہ امیدوار کی نااہلی کی صورت میں نکل سکتا ہے۔ بیان میں اگرچہ ‘آزاد کشمیر کے دورے پر موجود پاکستانی وزیر’ کا حوالہ دیا گیا، تاہم یہ ہدایت واضح…
سائنسدانوں کے مطابق زمین سورج کے گرد 1670 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گردش کرتی ہے مگر اس کی یہ تیز رفتاری ہمیں محسوس نہیں ہوتی ہے۔ سائنسدانوں نے اس بات پر بھی تحقیق کی ہے کہ اگر زمین اچانک گردش کرنا چھوڑ دے اور رک جائے تو اس کے اس زمین پر اور اس کے رہنے والوں پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ 1-ماہرین کے مطابق ان اثرات میں سے کچھ اس طرح سے ہو سکتے ہیں۔ اگر یہ گردش اچانک ختم ہو جائے گی تو زمین کے اندر ہر چیز حرکت کرنا شروع ہو جائے گی-…
