Author: Daily Khabrain

راولپنڈی: (آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے آپریشنل تیاریاں ضروری ہیں۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے سیالکوٹ اورکوٹلی کا دورہ کیا۔ کورکمانڈرلیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر نے استقبال کیا۔ آرمی چیف کووارگیم کے دوران جنگی منصوبہ بندی اور تربیت سے متعلق بریفنگ دی گئی، سپہ سالار نے کورپس لیول وارگیم کے اختتامی سیشن میں شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ابھرتے ہوئے خطرات کے پیش نظر پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں اور مہارت کو سراہا، آرمی…

مزید پڑھیں

لاہور:  محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امکان ہے رواں مون سون سیزن کے دوران سندھ، پنجاب کشمیر میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں رواں سال مون سون جون کے آخری ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے، 27 سے 30 جون کے دوران بارشیں متوقع ہیں اور جولائی سے ستمبر کے دوران مون سون بارشیں معمول کے قریب ہوں گی جب کہ پنجاب کے بالائی، شمالی بلوچستان اور کشمیر میں معمول سے زائد بارشیں متوقع ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پنجاب، کے پی اور…

مزید پڑھیں

ریاض: سعودی عرب کی وزارت حج نے رواں سال حج سے متعلق اہم اعلان کردیا۔ سعودی خبر رساں ادارے عرب نیوز کا بتانا ہےکہ سعودی وزارت حج کے فیصلے کے مطابق صرف سعودی شہری اور ملک میں مقیم افراد ہی رواں سال حج کرسکیں گے اور اس طرح حج کی خواہش رکھنے والے دیگر ممالک کے شہریوں کو رواں برس حج کے لیے آنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال اور وائرس کی ابھرتی ہوئی نئی اقسام کو دیکھتے ہوئے حجاج کی تعداد کو محدود کیا…

مزید پڑھیں

70 فیصد آبادی کے شعبہ زراعت،انڈسٹری کو رعاتیں دینے کی کوشش،اگر منی بجٹ نہ آیا تو 6 سے 8 ماہ میں عوام کو اثرات آنا شروع ہو جائینگے۔ بجٹ میں زراعت،انڈسٹری،ڈویلپمنٹ اور دفاع کو فوکس کیا،بہت زیادہ فنڈز اور سبسڈیزدی ہیں خطے کی صورتحال میں دفاع کو فوکس کرنا وقت کی ضرورت تھی،IMF کی شرائط نہیں مانی گئیں،تجزیہ: امتنان شاہد

مزید پڑھیں

ملک بھر میں ترقیاتی کاموں کی رفتار تیش ہو گی ملک کا مستقبل زراعت سے وابستہ،کسانوں کو بلا سود قرضے دیئے جائیں گے آڑھتی اور مڈل مین کا کردار  ختم کر رہے ہیں ،بجلی اور خوراک پر سبسڈی سے مہنگائی کا خاتمہ ہوگا:صحافیوں سے گفتگو

مزید پڑھیں

اپوزیشن ارکان کی بجٹ تقریر روکنے کی کوشش،شور شرابہ،ہنگامہ حکومت مخلاف پلے کارڈ لہرادیے،ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑدیں،جھڑپ،تلخ کلامی،نعرے بازی بجٹ میں جو باتیں ہوءیں لگتا تھا کسی اور ملک کی معیشت کا ڈھنڈورا پیٹا جا رہا ہے،تاریخی غربت،تاریخی بیروزگاری اور تاریخی مہنگاءی کرنے والوں نے عوام کیساتھ دھوکہ کیا:بلاول حکومت نے جعلی اور من گھڑت اعداد و شمار پیش کءے،غریب بھوکے مر رءے ہیں لوگوں کو روٹی نہیں مل رہی ،حکمرانوں کو ٹف ٹائم دے کربے نقاب کرینگے:شہباز شریف کا ردعمل

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ 22-2021 پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی تیزی سے تعمیر کے لیے پر عزم ہے اور اب تک 13 ارب ڈالر کی مالیت کے 17 بڑے منصوبے مکمل کرلیے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 22-2021 پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک کے 21 ارب ڈالر کی مالیت سے مزید 21 پروجیکٹ جاری ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اہم نوعیت کے 26 پروجیکٹس اہم مراحل میں ہیں جن کی مالیت 23 ارب ڈالر ہے۔ بجٹ 22-2021 میں اہم ترجیحات درج…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے تمام تر مطالبات کے باوجود وزیراعظم نے عوام کو ریلیف دینے کے لئے بجلی کی قیمتیں نہ بڑھانے اور 150 ارب کے ڈائریکٹ ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام معاشی اشاریے مثبت ہیں، موجودہ حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لئے الیکشن ترمیمی بل منظور کر لیا ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اس سال کے پہلے 11 ماہ میں ریکارڈ 26.7 بلین ڈالرز ترسیلات زر پاکستان بھجوائے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ اور بلاول زرداری…

مزید پڑھیں

اسلام آباد:  اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے لیے 8 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ مالیت کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے۔ اپوزیشن احتجاج وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجٹ تقریر کا آغاز کیا ہی تھا کہ اپوزیشن اراکین نے شور شرابہ شروع کردیا اور شدید نعرے بازی کی۔ انہوں نے مک گیا تیرا شو نیازی، گو نیازی کے نعرے لگائے، اور نشستوں پر کھڑے ہوکر احتجاج کرنے اور ڈیسک بجانے لگے جس کی وجہ سے اتنا شور ہوا کہ ایوان میں کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی۔…

مزید پڑھیں

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بجٹ میں اعلان کردہ اقدامات سے ملک میں معیشت حقیقی معنوں میں مضبوط ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بہترین، متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیراعظم عمران خان، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں معاشی ٹیم نے پائیدارترقی کے لئے دو رس اقدامات کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے بجٹ تقریر کے دوران غیر مہذب اورغیر جمہوری رویے کا مظاہرہ کیا۔ اپوزیشن کے پاس اس…

مزید پڑھیں