Author: Daily Khabrain

ممبئی (شوبزڈیسک) اداکار فواد خان جاندار اداکاری اورانتھک محنت کے باعث بالی وڈ میں جگہ بنا چکے ہیں یہی وجہ ہے کہ ہر ہدایتکار ان کے ساتھ کام کرنے کے لیے بیتاب ہے جبکہ ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد فواد خان بھارت چھوڑ چکے ہیں جس کے باوجود ان کی شہرت میں کمی نہیں آرہی اور بھارت کے معروف ہدایتکار نے فواد کو بہترین اداکار قرار دےدیا ہے۔کرن جوہر سے ایک پروگرام میں ان کی آنےوالی فلم ”اے دل ہے مشکل“ میں مرکزی کردارادا کرنے والے اداکاروں رنبیر کپور اور فواد خان میں سے بہترین اداکار کے حوالے…

Read More

ممبئی (شوبزڈیسک) اداکارہ رانی مکھرجی کو سچ بولنے کی پاداش میں سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے لگیں ہیں لیکن رانی مکھر جی پہلے انڈین حکومت پر برسی لیکن اب پاک فوج کے حق میں بھی آواز اٹھانے لگی ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر رانی مکھر جی نے کہا کہ انہیں سچ بولنے پر قتل کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ اگر مجھے کچھ ہوا تو اس کا ذمہ دار بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہوگا۔ مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے رانی مکھر جی کا کہنا تھا کہ اگرچہ میں بھارتی ہوں لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز…

Read More

لاہور(شوبزڈیسک) فلمسٹار مےرا نے کہا ہے کہ محنت اورلگن کے جذبے سے سرشار ہوکر جب فلمی دنیا میں قدم رکھا تو پھر کامیابیوں نے میرے قدم چومے۔شوبزکی چمکتی دمکتی دنیا بڑی ہی عجیب ہے، عام طورپر یہاں سب کچھ اچھا اور خوابوں کی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔جو فنکار بہترین اداکاری کرکے ہمیں خوب انٹرٹین کرتے ہیں، ان کی اپنی زندگیاں بہت سے مسائل سے دوچار ہوتی ہیں مگر اس کے باوجود وہ بڑی ذمے داری اورحوصلے کےساتھ اداکاری کرتے ہیں ۔جہاں تک اداکاری کا تعلق ہے میرے نزدیک دنیا میں اس سے مشکل کوئی…

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکارہ حدیقہ کیانی نے محرم الحرام کی مناسبت سے منقبت ریکارڈ کرالی ہے جسے گزشتہ دنوں ریلیز کردیا گیا ہے۔”مشکل آسانا“کے عنوان سے ریکارڈ کی گئی اس منقبت کو شائقین کی طرف سے بہت پذیرائی مل رہی ہے۔یہ کلام ان کے والدمحمداختر کیانی نے تحریر کیا تھا جبکہ اس کے ساتھ اس منقبت میں پشتو شاعر رفیق شنواری کا کلام بھی شامل کیا گیاجس کا میوزک خو د حدیقہ کیانی نے کمپوزکیا۔حدیقہ کیانی کی اس نئی منقبت کو سوشل میڈیا پر بھی خاصی پذیرائی مل رہی ہے ۔

Read More

کراچی (نجیب محفوظ) سوشل میڈیا پر آج کل یہ فلم گھوم رہی ہے کہ مسلم ملک کینیا میں خانہ کعبہ کا ایک بڑا ماڈل تعمیر کیا گیا ہے جسے کھلے میدان میں رکھا گیا ہے۔ اس کے ساتھ حطیم کی دیوار بھی بنائی گئی ہے۔ مقام ابراہیم بھی تعمیر کیا گیا ہے۔ کینیا کے مسلمان بڑی تعداد میں احرام پہن کر خانہ کعبہ کے اس ماڈل کے گرد طواف کرتے ہیں حالانکہ مسلمانوں کا قبلہ اول ایک اور صرف ایک ہے جو مکہ مکرمہ میں سعودی عرب ملک کے اندر واقع ہے اور کسی دوسری جگہ کوئی جعلی عمارت اور…

Read More

اسلام آباد( ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جب پارٹی کے کور کمیٹی اجلاس میں شرکت کیلئے داخل ہوئے تو وہاں اسد عمر سمیت دیگر اہم رہنماءاستقبال کیلئے موجود تھے۔عمران خان نے اسد عمر سے کہا کہ ”مبارک ہو ،پارلیمنٹ میں جھگڑا ہوگیا۔پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پیچا پڑ گیا ہے۔اور سپیکر کو اجلاس ملتوی کرنا پڑگیا ہے۔“جس پر اسد عمر نے حیر ت کا اظہار کیا۔

Read More

کراچی (خصوصی رپورٹ) باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ شہرہ ¿آفاق ماڈل ایان علی نے کراچی کے ایک معروف فلمساز کی فلم میں کام کرنے کی پیشکش قبول کرلی ہے۔ یہ بھی پتا چلا ہے کہ مذکورہ فلم کی پوری شوٹنگ کراچی اور ملک کے اہم مقامات پر ہوگی۔ علاوہ ازیں ایان علی نے فلمساز سے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی بھی استدعا کی تھی۔ ایان علی جو عدالتی پیشی سے مستثنیٰ ہیں اس حکم کے بعد فلمسازوں نے انہیں منہ مانگے معاوضوں پر آفرز دیں لیکن ایان علی کے قریبی ذرائع نے کہا کہ کئی فلموں میں…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتےہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ قومی ایشوز پر مشترکہ اجلاس بلایا جانا خوش آئند ہے۔ دنیا کو پیغام جاتا ہے کہ ہم سب متحد ہیں لیکن عوامی بنیادی مسائل پر بات کرنا بھی تو ضروری ہے۔ بجلی بحران کے باعث قوم سخت تکلیف میں مبتلا ہے ایک جوائنٹ سیشن اس مسئلہ پر بھی تو بلایا جائے ”خبریں‘’ میں ایک سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بجلی نہ ہونے کے باعث پوری قوم کے رویے…

Read More

رسالپور (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کا پیشہ وارانہ صلاحیت میں کوئی مقابل نہیں اورمسلح افواج اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے ہمہ وقت تیارہیں۔پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آو¿ٹ پریڈ سے خطاب کے دوران جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ کا پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں کوئی مقابل نہیں، پاکستان امن پسند ملک ہے، مسلح افواج اندرونی اوربیرونی چیلنجز کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں، دشمنوں کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،…

Read More

لاہور(اشفاق حسین،تصاویرعمرفاروق)پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کےلئے نیفڈیک کو بحال کیا جائے یا اسی طرزکا ایک اور ادارہ بنایا جائے کیونکہ حکومتی سرپرستی کے بغیر فلم انڈسٹری کی بحالی ناممکن ہے۔ مقامی فلموں کی بہتری کےلئے بھارتی فلموں کی نمائش پر مکمل پابندی عائد کی جائے جبکہ بھارتی فلموں پر پابندی کےلئے عدالتوں میں زیرسماعت مقدمات کا فوری فیصلہ کیا جائے، تقسیم کار بھارت کی بجائے چین،ترکی اور ایران کی فلمیں درآمد کریں،حکومت اچھے اور پروفیشنل پروڈیوسرزکو فلم بنانے کےلئے بلاسود قرضے جاری کرے،پاکستان میں بھارتی فلمیں غیرقانونی طریقے سے ریلیز کی جارہی ہیں جس سے مقامی انڈسٹری کا شدید…

Read More