ممبئی(شوبزڈیسک)سابق ملکہ حسن ایشوریہ رائے کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا لوگوں کو سست بنا رہا ہے اسی لیے میں سوشل میڈیا کا استعمال کرنا پسند نہیں کرتی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں کے پاس ایک دوسرے سے بات کرنے کے لیے وقت ہی نہیں ہے کیونکہ میں اپنے موبائل فون میں بے حد مصروف ہوتی ہوں۔میں سمجھتی ہوں موبائل فون کا استعمال ہماری اخلاقیات پر بھی منفی اثر ڈال رہا ہے۔ ہمارے سامنے اگر فرش پر کوئی ٹشو پیپر پڑا ہوگا تو ہم کبھی اسے اٹھا کر کوڑا دان میں نہیں ڈالیں گے کیونکہ ہمیں اپنے موبائل فون…
Author: Daily Khabrain
لاس اینجلس (شوبزڈیسک) لیونارڈو ڈی کیپریو دنیا میں بحیثیت اداکار اتنا نام کما چکے ہیں کہ شاید آپ کو لگے وہ اس دنیا سے بیزار آگئے ہیں جب آپ کو یہ پتا چلے گا کہ انہوں نے مریخ پر جانے کا اعلان کیا ہے۔ماحولیاتی تغیر سے متعلق صدر اوباما سے بات چیت میں انہوں نے یہ بتایا کہ وہ ایلون مسک کے ساتھ مریخ کے پہلے سفر پرجائیں گے۔ایلون مسک جو ٹیسلا موٹرز اور اسپیس ایکس کے سی ای او ہیں۔ 2025ءتک انسانوں کو مریخ پر لے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ڈی کیپریو نے یہ اعلان صدر اوباما اور موسمیاتی…
لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکار فواد خان دوسرے بچے کے باپ بن گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے فواد خان کے گھر دو روز قبل مقامی ہسپتال میں بیٹی پیدا ہوئی جس پر ان کے قریبی دوستوں نے انہیں مبارکباددی ہے۔یاد رہے کہ اس سے پہلے فواد خان کا ایک بیٹا بھی ہے۔
ڈاکٹر نوشین عمران جو، جوئی یا جئی کا استعمال زیادہ تر دلیے کی شکل میں کیا جاتا ہے، جئی یا جو اناج کی ہی قسم ہے جو دلیے کی صورت میں سب سے زیادہ استعمال ہوتی ہے جبکہ اس کا آٹا بناکر روٹی یا ڈبل روٹی بھی بنائی جاتی ہے، جوکے سوگرام میں تقریباً چارسو کیلوریز،66 گرام کار بوہائڈریٹ، 16 گرام پروٹین، صرف6 گرام چکنائی،5 گرام حل ہونے والا فائبر ہے، جبکہ مینگنیز، فاسفورس، میگنیشیم، زنک، آئرن بڑی مقدار کے ساتھ وٹا من بی ون بی، بی 6بی2 ، بی 9 اور بی 5 اچھی خاصی مقدار پائی جاتی ہے۔…
ابو ظہبی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں اظہر علی اور بابر اعظم کی سنچریوں کی بدولت 6 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنائے جس کے جواب میں مہمان ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 172 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئی۔ ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم کی جانب سے وکٹ کیپر بلے باز دنیش رامدین سب سے زیادہ 37 رنز بنا کر ناٹ آو¿ٹ رہے تاہم کوئی اور کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی پیش نہ کرسکا۔ بریتھ ویٹ نے 32، ایون لیوس 22، ڈیرن براوو 17، مارلن سیمولز13،…
ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جا رہے تیسرے ون ڈے میچ میں نوجوان کھلاڑی بابر اعظم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سات چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 95 گیندوں پر کیریئر اور سیریز کی تیسری سنچری سکور کرلی ہے۔قومی ون ڈے ٹیم کے کھلاڑی بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سنچریوں کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی ہے جبکہ وہ تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں۔بابر اعظم سے پہلے پاکستان کی جانب سے ایک ہی سیریز میں…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ کشمیر مسلسل آتش فشاں کی طرح سلگ رہاہے، کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالی ہورہی ہے، کشمیری سردھڑ کی بازی لگا کر تحریک آزادی کو چلا رہے ہیں، برہان وانی کی شہادت نے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو فیصلہ کن موڑ پر لے آئی ہے۔ 7 لاکھ بھارتی قابض فوج کے باوجود کشمیریوں کے جذبہ حریت کو دبایا نہ جا سکا، بھارت کشمیریوں کوان کے حق سے محروم نہیں کرسکتا، معصوم لوگوں کے چہرے مسخ کرنے سے تحریک کا راستہ نہیں…
ابوظبی(ویب ڈیسک) تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے جب کہ قومی ٹیم کالی آندھی کو وائٹ واش کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ابو ظہبی میں کھیلے جارہے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اظہر علی اور شرجیل خان نے ٹیم کو جارحانہ آغاز فراہم کیا۔میچ سے قبل اظہر علی کا کہنا تھا کہ پچ بیٹگ کے لیے سازگار ہے، اچھا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے جب کہ ہم اچھی کرکٹ کھیل رہے ہیں لہذا جیت کا تسلسل برقرار…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی اور تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ عمران خان کو مشورہ دیا تھا کہ سڑکوں کی بجائے اپنے ارکان اسمبلی کو اسمبلیوں میں فعال کریں۔ اپوزیشن چھوٹی بھی ہو تب بھی بڑا فعال کردار ادا کر سکتی ہے۔ سڑکوں پر جتنا بھی بڑا مظاہرہ کر لیں نتیجہ تو قانون کے مطابق اسمبلیوں سے ہی نکلے گا۔ بھات کی جانب سے خطرے کے بعد اس وقت سب سے بڑا ایشو یہ ہے کہ کیا محرم کے بعد…
اگرچہ چہرے کی جھریاں عمررسیدگی کا ایک فطری حصہ ہیں،لیکن بعض افراد کا دھیان ان کی طرف بہت زیادہ ہوتا ہے ماہرین کے بقول ان کی کئی وجوہات ہوتی ہیں جن میں کئی بری عادات مثلاً تمباکونوشی،بری غذا کھانا، سن سکرین کا استعمال نہ کرنا،ذہنی دباﺅ، وزن کا کم ہونا اور آلودگی شامل ہیں، ذیل میں جھریوں کے آثار میں کمی کے لئے کچھ آسان طریقے درج ہیں۔ کیلالے کر اس کا ملیدہ بنائیں اوراپنے چہرے پر لگا لیں۔آدھ گھٹنے بعد پانی سے دھولیں۔ پائین ایپل کا گودا جھریوں کو کم کرنے کے لئے مفید ہے، کیونکہ اس میں وٹامن…