کراچی: ماڑی پور میں واقع گودام میں مسلح افراد 217 بوریوں میں بھری 10 ٹن چائے کی پتی لے کر فرار ہوگئے۔ گزشتہ روز سائٹ صنعتی میں ماڑی پور میں واقع گودام میں 8 سے 10 مسلح افراد نے پانی پینے کے بہانے گودام میں داخل ہوکر چوکیدار سمیت دیگر ملازمین کو یرغمال بنالیا جس کے بعد217 بوریوں میں بھری 10 ٹن چائے کی پتی چوری کرکے فرار ہوگئے، گودام مالکان نے سائٹ بی تھانے میں جس کی فوری اطلاع دی اور مقدمہ نمبر 56/2022 درج کرایا۔ پاکستان ٹی ایسوسی ایشن (پی ٹی اے) نے گزشتہ روز کراچی کے علاقے سائٹ ایریا…
Author: Khabrain News
برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونائس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر ہے۔طوفان کے باعث ہزاروں خاندان بجلی سے محروم ہیں جبکہ کئی مقامات پر سیلاب کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 80میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواوں اور بارش نے شہریوں کو گھروں میں محصور کردیا ہے۔ میٹ آفس نے بھی عوام کو غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے۔رپورٹس کے مطابق کچھ علاقوں میں سیلاب کے باعث لوگ عارضی طور پر اپنے گھروں کو بھی چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل آنے والے طوفان کے نتیجے…
نئی دہلی: ٹوئٹرکوشدید احتجاج کے بعد بی جے پی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرشئیرکی گئی مسلمان دشمن پوسٹ ہٹانا پڑی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں 3 روز قبل 38مسلمانوں کوسزائے موت دئیے جانے کے بعد ہندوانتہاپسند بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) نے اپنے ٹوئٹراکاؤنٹ پرانتہائی متنازع اورمسلمان دشمن کارٹون پوسٹ کیا تھا جس میں مسلمانوں کوپھانسی سے لٹکے ہوئے دکھایا گیا تھا۔ بی جے پی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر 38مسلمانوں کوسزائے موت سنانے کوسچ کی جیت قراردیتے ہوئے عدالت کی تعریف بھی کی تھی۔ بھارت کے اندراورپاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگوں نے شدید احتجاج کے ساتھ…
پشاور: خیبرپختونخوا کے 9 نرسنگ کالجوں کی نرسز نے گریجویٹ نرسنگ کالج کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے ماتحت کرنے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ مطابق احتجاج میں نوعدد نرسنگ کالجز کی اسٹوڈنٹس نرسز اور اسپتال نرسز شامل ہیں جنہوں ںے نعرے بازی کرتے ہوئے نرسنگ ہاسٹل سے نکل کر ایل آر ایچ کے رابطہ پل پر جانے کی کوشش کی جس پر ہسپتال انتظامیہ نے نرسنگ کالج اور ہاسٹل کا رابطہ پل بند کردیا۔ انتظامیہ کی جانب سے درخواست پر ایل آر ایچ کے داخلی و خارجی راستوں پر پولیس اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کردی گئی جب کہ اسٹوڈنٹس نرسز…
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 1 ہزار 360 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 31شہری انتقال کر گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 15لاکھ 1ہزار 680افراد متاثر جبکہ وائرس میں مبتلا 30 ہزار 40شہری جان کی بازی ہار گئے۔ کورونا کی تشخیص کیلئے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 41ہزار597ٹیسٹ ہوئے، مجموعی ٹیسٹس 2 کروڑ61 لاکھ 36ہزار422ہوگئے۔ ملک بھر میں ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے کی شرح 3.26فیصد رہی جبکہ وائرس کے 1…
ایران میں فوج کا جنگی طیارہ گرنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوجی طیارہ ایران کے شہر تبریز میں گرا جس میں سوار دو پائلٹس سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق ایک شخص سویلین ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی حکام کا بتانا ہےکہ طیارہ ایف فائیو ماڈل ٹریننگ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، اس میں تکنیکی خرابی پیش آئی جس کے باعث وہ کریش کرگیا۔ فوجی حکام نے دونوں پائلٹس کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پائلٹس نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے…
اداکارہ اشنا شاہ نے ملک میں کزنز کے درمیان ہونے والی شادیوں کے بعد بڑھتے صحت کے مسائل پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ اداکارہ نے ٹوئٹر پر برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک خبر شیئر کی جس میں بتایا گیا تھا کہ کزنز کے درمیان شادیوں کے بعد آنے والی نئی نسل کن بیماریوں میں مبتلا ہوتی ہے۔ اشنا نے لکھا کہ بطور فنکار اور تخلیق کار ہمیں چاہیے کہ ڈراموں میں کزنز کے درمیان ہونے والے رومانوی سین کی حوصلہ افزائی نہ کریں، کزنز کے درمیان ہونے والی شادیوں کے نتیجے میں آنے والی نسل کو کئی…
اسلام ااباد: وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پانامہ، پنڈورا اور اب سوئس اکاؤنٹس کی کہانی ، کرپشن اور منی لانڈرنگ پاکستان جیسے ملکوں کااہم ترین مسئلہ ہے۔چوہدری فواد حسین نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پہلے پیسے چوری کرو پھر ملک سے باہر بھیج دو، عمران خان اس مسئلہ پرمسلسل آواز اٹھا رہے ہیں کہ امیر ملک غریب ملکوں کے اس استحصال کو روکیں،اب سارے منی لانڈرر اتحاد بنا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ پنڈورا اور پاناما کے بعد کریڈٹ سوئس بینک لیکس سامنے آئی ہیں، بینک کے 18 ہزار اکاؤنٹس کا ریکارڈ لیک…
ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل ایپل ایپ اسٹور سے ڈاﺅن لوڈ کیا جا سکے گا ‘مارچ کے آخر تک مکمل طور پر فعال ہو جائےگا‘ڈیوین نونس سابق امریکی صدر نے فیس بک اور ٹوئٹر کو ٹکر دینے کا فیصلہ کر لیا، ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹروتھ نامی سوشل میڈیا ایپ رواں ہفتے سے ایپل کے پلے اسٹور پر دستیاب ہو گی۔سی ای او ڈیوین نونس نے اعلان کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل آج سے ایپل ایپ اسٹور سے ڈاون لوڈ کیا جا سکے گا جبکہ مارچ کے آخر تک یہ مکمل طور پر فعال ہو جائے گا۔نونس ٹرمپ…
لاہور انویسٹی گیشن پولیس مزنگ نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا/ سفاک قاتل گرفتار علی یار محمد کو گزشتہ ہفتے اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے ٹیم کو اندھے قتل کا سراغ لگانے اور قاتل کی گرفتاری کا ٹاسک دیا۔ مقتول کے ملزم نسیم اللہ کی بیوی سے تعلقات تھے جس کا اسے رنج تھا، ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز ملزم نے دو روز قبل اپنی بیوی کے ذریعے مقتول کو بہانے سے گھر بلایا۔ ملزم نے مقتول کو رسیوں سے باندھ کر تیز دار آلے سے ٹانگیں، بازو اور…
