Author: Khabrain News

لاہور انویسٹی گیشن پولیس مزنگ نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا/ سفاک قاتل گرفتار علی یار محمد کو گزشتہ ہفتے اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے ٹیم کو اندھے قتل کا سراغ لگانے اور قاتل کی گرفتاری کا ٹاسک دیا۔ مقتول کے ملزم نسیم اللہ کی بیوی سے تعلقات تھے جس کا اسے رنج تھا، ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز ملزم نے دو روز قبل اپنی بیوی کے ذریعے مقتول کو بہانے سے گھر بلایا۔ ملزم نے مقتول کو رسیوں سے باندھ کر تیز دار آلے سے ٹانگیں، بازو اور…

Read More

ملک کے آدھے سیاستدان میڈیا کی وجہ سے زندہ ہیں۔ سیاستدانوں کی پریس کانفرنس ہو یا کوئی بیان جب تک میڈیا ان کو سامنے نہیں لائے گا اسے پذیرائی نہیں ملے گی۔ بعض اوقات سیاستدان ایک ہفتے سے ایک ہی بات کر رہا ہوتا ہے۔ اس کے پاس نئی بات نہیں ہوتی۔ صرف اپنے مخالف سیاستدان یا سیاسی پارٹی کے زچ کرنے کے لئے وہ ایسا کر رہا ہوتا۔ اس میں میڈیا کا بھی قصور ہے کہ وہ سیاست اور سیاستدانوں کو اہمیت دیتا ہے عوام کے مسائل کو سامنے نہیں لاتا۔ اگر لاتا بھی ہے تو اس کی حیثیت…

Read More

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر سیکورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 5 دہشت گرد ہلاک کردیے ہیں ، مرنے والے دہشت گردوں میں حبیب نواز عرف شکیل، وحید اللہ، عبدالرحمان، محمد اللہ، شامل ہیں جبکہ مرنے والے پانچویں دہشت گرد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مرنے والے دہشت گردوں کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمدہوئے ہیں ، برآمد ہونے والے ہتھیاروں اور ایمیونیشن میں…

Read More

وزیراعظم عمران خان سرکاری دعوت پر دو روزہ دورہ روس پر جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان 23 اور 24 فروری کو روس کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم کے ہمراہ کابینہ ارکان سمیت اعلیٰ سطحی وفد بھی جائے گا۔ دورے کے دوران وزیراعظم اور صدر پیوٹن کے درمیان ملاقات ہو گی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیراعظم دوسری جنگ عظیم میں جاں بحق ہونے والے فوجی کے مقبرے پر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے، وزیراعظم ماسکو میں مرکزی مسجد کا دورہ بھی کریں گے۔ خیال رہے کہ وزیر اعظم…

Read More

مریکا میں گزشتہ چند دنوں سے لاپتا ہونے والی 43 سالہ اداکارہ لِنڈسے پرلمین پراسرار طور پر مردہ حالت میں پائی گئیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس شہر میں ایک گاڑی سے لِنڈسے کی لاش برآمد ہوئی، پولیس نے اداکارہ کی موت اور لاپتا ہونے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردیں۔ لاس اینجلس پولیس کا کہنا ہے کہ رنیون کینیون نامی پارک کی داخلے حدود میں موجود ایک کار سے اداکارہ کی لاش ملی جس کے بعد واقعے کی تفتیش شروع کی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ مردہ حالت میں پائی گئی خاتون کی شناخت…

Read More

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ترمیمی اور الیکشن ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔ صدر مملکت کی جانب سے جاری پیکا آرڈیننس میں ‘شخص’ کی تعریف شامل کر دی گئی ہے جس کے مطابق ‘شخص’ میں کوئی بھی کمپنی، ایسوسی ایشن، ادارہ یا اتھارٹی شامل ہے جبکہ ترمیمی آرڈیننس میں کسی بھی فرد کے تشخص پر حملے پر قید 3 سے بڑھا کر 5 سال کر دی گئی ہے۔ آرڈیننس کے مطابق شکایت درج کرانے والا متاثرہ فریق، اس کا نمائندہ یا گارڈین ہوگا، جرم کو قابل دست اندازی قرار دے دیا گیا ہے…

Read More

وبا کے دوران اپنے محل تک محدود ہو جانے اور عوامی تقریبات میں شرکت نہ کرنے کے باوجود ملکہ برطانیہ کورونا وبا میں مبتلا ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شاہی محل سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ معمولی علامات ظاہر ہونے پر 95 سالہ ملکہ ایلزبتھ دوم کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو مثبت آیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملکہ برطانیہ میں معمولی نوعیت کی علامات ہیں جب کہ ان کی مجموعی صحت کافی بہتر ہے اور وہ شاہ محل قلعہ ونڈسر میں مقیم ہیں جہاں ماہر معالجین ان کی دیکھ بحال…

Read More

پاکستان سپر لیگ 7 کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 23 رنز سے شکست دےدی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور کراچی کو جیت کے لیے167 رنز کا ہدف دیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اننگز: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے جس میں اوپنر جیسن رائے نے 64 گیندوں پر 82 رنز اسکور کیے۔ ان کے علاوہ وِل سمیڈ نے 10، جیمز ونس نے 29…

Read More

ورلڈکپ 1922 کی فاتح ٹیم کے اہم رکن اور پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم 20 فروری بروز اتوار کو باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے ہیں، انہوں نے 1985 سے 2003 پر مشتمل اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر میں 915 وکٹیں اور 6615 رنز اسکور کیے۔ آئی سی سی ہال آف فیم کے رکن اور ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈز نے باضابطہ طور پر انہیں پی سی بی ہال آف فیم میں شامل کرتے ہوئے ایک اعزازی ٹوپی اور ایک پلاک پیش…

Read More

ہنگو: (ویب ڈیسک) پاکستان ڈیمو کریٹک (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اصل چہرہ نظر آیا۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ہنگو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نےدھاندلی کر کے حکومت کی لیکن بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کا اصل چہرہ سامنے آ گیا۔ انہوں نے کہا کہ کہاں گئے وہ جو کہتے تھے کہ 50 لاکھ گھر دیں گے لیکن آپ نے تو 50 لاکھ گھر دیئے نہیں بلکہ گرائے ہیں۔ قیام…

Read More