Author: Khabrain News

پشاور کے علاقے حیات آباد میں پولیس کا مطلوب ملزم کی گرفتاری کے ليے ٹارگیٹیڈ آپریشن کے دران اشتہاری ملزموں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے ۔ پشاورکے پوش علاقہ حیات آباد میں رات گئے ایک مشتبہ مکان پرچھاپہ کے دوران اشہتاری ملزمان اورپولیس میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں  اے ایس آئی سمیت 2 پولیس اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ کا کہنا ہے کہ کارروائی میں 7 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ 2 ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس نے مکان سے بھاری مقدارمیں اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔ واقعے…

Read More

گوگل اور پاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن (پاشا) نے ان لاکنگ پاکستان ڈیجیٹل پوٹینشل کے عنوان سے ‏رپورٹ جاری کردی۔ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ میں ٹیکنالوجی کے شعبے میں پاکستان کی ترقی سے ‏متعلق معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2030 تک پاکستان کی اقتصادی ترقی میں 9.7 کھرب روپے کا سالانہ اضافہ کرسکتی ہے ‏جو 2020 میں ملک کی مجموعی پیداوار کے 19 فیصد کے برابر ہے۔ یگوگل اور پاشا کے زیر اہتمام آن لائن ایونٹ میں کے دوران رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان 3 لاکھ سے زائد…

Read More

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ افغان عوام کی اقتصادی ترقی کےلیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، افغانستان میں امن پاکستان میں امن ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانیہ کے افغانستان اور پاکستان کے لیے خصوصی نمائندے کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی اورافغان صورتحال پربات چیت کی گئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا پاکستان عالمی اورعلاقائی سطح پربرطانیہ کے کردارکو اہمیت دیتا…

Read More

تفصیلات کے مطابق الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروانے سے متعلق قانون سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، درخواست ایڈوکیٹ سلیم اللہ خان نے دائر کی ،   درخواست آئینی آرٹیکل 184(3) کے تحت دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں وفاقی حکومت ،الیکشن کمیشن آف پاکستان ،سیکریٹری کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ   ای وی ایم سے متعلق ہونے والے ترمیم کو کالعدم قرار دیا جائے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ  17 نومبر کے اجلاس میں 33 بل منظور کئے گئے، منظور کئے گئے بلوں پر پارلیمان میں کوئی…

Read More

کرتارپورمیں سکھ یاتری کی بھارت سے آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارت سے بابا گرونانک کی تقریبات میں شرکت کے لیے 3000 یاتریوں کو ویزے جاری کئے گئے۔ یاتریوں نے پاکستان آمد پر خوشی کا اظہار کیا اور وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔ یاتریوں کا کہنا تھا کہ یہاں مذہبی عبادات کرکے سکون ملا ہے۔

Read More

لاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کیا کہ نجی ٹی وی چینل کواشتہار نہ دینے سے متعلق آڈیو میری ہے لیکن سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو آج نہیں تو کل سچ بتانا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ثاقب نثار کی آڈیو سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آڈیومیں نہیں پتہ ثاقب نثار کے ساتھ دوسری جانب کون صاحب ہیں ، آڈیو کی فرانزک امریکاکے ایک ادارے نے کی ہے، اسےجھوٹ ثابت کرنےکیلئے دن رات کوشش شروع کی گئی۔ مسلم لیگ ن کی…

Read More

اسرائیل کی شام میں بمباری سے دو افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شام کے وسطی علاقے میں بمباری کی جس کے نتیجے میں دو عام شہریوں کی ہلاکت اور 7 کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ مقامی میڈیا کا بتانا ہےکہ اسرائیلی جارحیت میں شام کے وسطی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا جب کہ شامی ائیر ڈیفنس نے حمص شہر پر کیے جانے والے حملے کو روکنے کی کوشش کی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے لبنان کی پڑوسی فضائی حدود سے پرواز کرتے ہوئے میزائل داغے…

Read More

راولپنڈی: بلوچستان میں‌ دہشت گردوں کی جانب سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ، جس کے نتیجے میں 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے علاقے تمپ میں دہشتگردوں نے فورسزکی چیک پوسٹ پرحملہ کیا ، یہ چیک پوسٹ دہشتگردوں کی نقل و حرکت روکنے کیلئے قائم کی گئی تھی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز نے حملے کا فوری جواب دیا ، جس میں دہشتگردوں کوبھاری نقصان پہنچا تاہم جھڑپ کےدوران سپاہی نصیب…

Read More

امریکا قطر میں آئندہ ہفتے طالبان کے ساتھ دوبارہ بات چیت شروع کرے گا جس میں دہشت گردی کے خلاف لڑائی اور افغانستان میں انسانی بحران پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بتایا کہ 2 ہفتوں تک جاری رہنے والی بات چیت میں امریکی وفد کی نمائندگی امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ٹام ویسٹ کریں گے۔ دونوں فریقین ’ہمارے اہم قومی مفادات‘ پر تبادلہ خیال کریں گے مثلاً عسکریت پسند اسلامک اسٹیٹ گروپ اور القاعدہ کے خلاف انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں،…

Read More

 شہباز شریف نے کہا ہے کہ یکم دسمبر سے ملک پر مہنگائی کا نیا بم پھینکنے کی تیاری غریبوں پر ظلم ہے، موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر معاشی خود مختاری گروی رکھ دی۔ قائد حزب اختلاف و صدر پاکستان مسلم لیگ نون شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت غریبوں کو کنگال اور ملکی معیشت کو برباد کرچکی ہے، اللہ اس ملک اور قوم پر رحم فرمائے، دوائی، کھانا، بجلی گیس مہنگی، روزگار ختم، ٹیکس پر ٹیکس، یہ ہے نیا پاکستان ؟ ملک میں گیس ہے نہ بجلی، آٹا چینی گھی ہر…

Read More