Author: Khabrain News

تفصیلات کے مطابق منسٹری آف انرجی نے اپنے ٹویٹر بیان میں کہا ہے کہ ملک میں کل پی ایس او کے پمپس اور HESCO,GO اورSHELLکے کمپنی اپریٹڈ پمپس پر پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی جاری رہے گی۔ یاد رہے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ڈیلر مارجن میں اضافے کے لیے آج ملک بھر میں ہڑتال کر رہی ہے۔ ہڑتال کے باعث پمپس بند ہیں تاہم آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے اپنے چند پمپ اور نجی سی این جی اسٹیشنز کھلے ہیں، جہاں گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگی ہوئی

Read More

سپریم کورٹ نے سرکاری زمینوں کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن سے متعلق کیس میں سندھ بھر میں سرکاری زمینوں سے قبضہ ختم کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر قائد میں تجاوزات اور قبضے سے متعلق مختلف کیسز کی سماعت کی۔ دوران سماعت سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے بورڈ آف ریونیو کے سینئر افسر سے استفسار کیا کہ کتنی سرکاری زمین واگزار کرائی؟ تاہم سینئر عہدیدار کی جانب سے تسلی بخش جواب نہ ملنے پر عدالت نے افسر کی سرزنش کی…

Read More

اسلام آباد : وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے واضح کیا ہے کہ پیٹرولیم ڈیلرز کے جائزمطالبات مانیں گے ، ناجائز تسلیم نہیں کریں گے۔ تتیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ پمپس ہڑتال کی آڑمیں کچھ گروپس9روپے کا اضافہ چاہتےہیں، چند کمپنیوں کو نوازنے کیلئے 9 روپے کا اضافہ نہیں کیا جا سکتا۔ حماد اظہر کا کہنا تھا کہ جائزمطالبات مانیں گےناجائز تسلیم نہیں کریں گے، عوام کو پریشان کرنا درست نہیں، پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن کی سمری پہلے ہی…

Read More

آل پاکستان پیٹرول پمپ ڈیلر ایسوسی ایشن کی جانب سے ملک بھر میں اکا دکا مقامات کے سوا تمام پیٹرول پمپس بند رکھے گئے ہیں جس کے باعث عوام سخت اذیت کا شکار ہیں۔ خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے ڈیلرز کے مارجن میں 6 فیصد اضافہ کرنے میں ناکامی پر پیٹرول ڈیلرز نے 25 نومبر کو پمپس بند رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ متوقع ہڑتال سے ایک روز قبل ہی ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس پر طویل قطاریں دیکھی گئیں جس میں گھنٹوں انتظار کے بعد شہری پیٹرول بھرواتے نظر آئے۔ دوسری جانب وزیر توانائی حماد…

Read More

لاہو ر(خبر نگار خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ یکم دسمبر سے ملک پر مہنگائی کا نیا بم پھینکنے کی تیاری قابل مذمت اور غریبوں پر ظلم ہے ،موجودہ حکومت غریبوں کو کنگال اور ملکی معیشت کو برباد کرچکی ہے ، اللہ تعالی اس ملک اور قوم پر خصوصی رحم فرمائے ۔ اپنے بےان مےں انہوں نے کہاکہ دوائی، کھانا، بجلی گیس مہنگی، روزگار ختم، ٹیکس پر ٹیکس، یہ ہے نیا پاکستان؟ملک میں گیس ہے نہ بجلی، آٹا چینی گھی ہر چیز مہنگی ہوگئی لیکن قرض پھر بھی بڑھتا جارہا ہے؟،قرض تاریخ کی بلند…

Read More

لاہور(خصوصی رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان محمد اجمل گوندل نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مالیاتی امور میں شفافیت حکومت پنجاب کا طرہ امتیاز ہے۔ ترقیاتی منصوبوں میں مالیاتی ڈسپلن نافذ کرنے سے کروڑو ں روپے بچائے ہیں۔پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کی شفافیت پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا ۔مالیاتی امور میں پنجاب حکومت کی شفافیت دوسرے صوبوں کے لئے قابل تقلید ہے۔صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ پیش کرنے کا اعزاز پی ٹی آئی حکومت کو حاصل ہے…

Read More

لندن(ڈاکٹر اختر گلفام سے)سکھوں کو خالصتانی ایجنٹ قرار دینے والا جعلی اکاونٹس کا نیٹ ورک پکٹرا گیا ہے جو براہ راست بھارتی حکومت کے انڈر کام کر رہا تھا۔سینٹر فار انفارمیشن ریزیلئنس (سی آئی آر) نامی غیر منافع بخش تنظیم کی اس رپورٹ میں نیٹ ورک کے کئی اکاونٹس کی نشان دہی کی گئی جو متعدد سوشل میڈیا ویب سائٹس پر پائے گئے۔ ان اکاونٹس پر ایک جیسے نام، تصاویر (پروفائل اور کوور فوٹوز) اور پوسٹیں شائع کی جا رہی تھیں۔کئی اکاونٹس پر معروف شخصیات کی پروفائل فوٹو لگائی گئی، جیسے پنجابی فلم انڈسٹری کی اداکاراوں کی۔اس نیٹ ورک میں…

Read More

اسلا م آباد(نامہ نگار خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ مریم نواز نے بڑے چینلز کے اشتہارات کنٹرول کرنےکا اعتراف کیا، یہ سنگین مالی بے ضابطگیوں کا ایک اور اعتراف ہے۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مریم نواز کہتی ہیں کہ وہ پارٹی کا میڈیا سیل چلارہی تھیں، اس اعترافی بیان کے بعد امید ہے وہ اپنی اور خاندان کی بیرون ملک جائیدادوں کا اعتراف بھی کر لیں گی، قوم چشم براہ ہے۔ بعد میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ…

Read More

اسلام آباد( ویب ڈیسک پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بتائیں کس نے آپ کو مریم اور نواز شریف کو سزا دینے پر مجبور کیا؟،سابق چیف جس سازش کا مہرہ بنے اس سازش کے بینیفشری کا نام عمرا ن خان ہے،جنہوںنے ثاقب نثار کو مجبور کیا وہ آج بھی پردے کے پیچھے ہیں، ثاقب نثار اپنے دفاع میں کچھ نہیں کہہ رہے، وزرا ہلکان ہو رہے ہیں،حکومتی وزراءاپنے آپ کو بچانے کےلئے ثاقب نثار کا دفاع کررہے ہیں ،شواہد میرے پاس موجودہیں ، میرے وکلاءکی ٹیم دیکھ رہی…

Read More

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)وزیراعظم عمران خان نے سابق چیف جسٹس کی مبینہ آڈیو اور دیگر سامنے آنے والی دستاویزات کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ بتادیں لندن فلیٹس کے پیسے کہاں سے آئے، پہلے اسمبلی میں جھوٹ بولا، پھر قطری خط آگیا، وہ فراڈ نکلا، پھر کلیبری فونٹ آگئی وہ بھی فراڈ نکلی،ملک کا اصل مسئلہ کرپشن ہے،افسوس ہے ایک سزا یافتہ ملزم سے ججز کی کانفرنس میں تقریر کرائی گئی، جب میں سیاست میں آیا تو 14 سال تک میرا مذاق اڑایا گیا ، کہاگیا دو پارٹی نظام ہے اور تیسری پارٹی نہیں آسکی جب وہ پارٹی…

Read More