اہم خبریں

لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اورشہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب…

لاہور (خصوصی رپورٹ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے خواجہ سراﺅں کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے کا نوٹس لے لیا ہے۔ خواجہ سراﺅں کوشناختی کارڈجاری نہ کرنے کیخلاف ازخود نوٹس کی سماعت کل ہوگی۔ عیدکے موقع پر پرفاﺅنٹین…

پشاور‘ نوشہرہ‘ بنوں (خصوصی رپورٹ) 2 عیدیں منانے کی روایت برقرار‘ پشاور کی مشہور مسجد قاسم علی خان کی جانب سے چاند نظر آنے اور جمعہ کو عید کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا کے صدر مقام پشاور سمیت نوشہرہ اور…

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ایک رپورٹ پیش کی ہے جس میں 122 کاغذات نامزدگیوں کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ہے ان کے امیدوار دوہری شہریت کے حامل ہیں۔ایف آئی…

لاہور(ویب ڈیسک)سابق کپتان پاکستانی کرکٹ ٹیم محمدحفیظ کا کہنا ہے کہ بچے میرے لیے انویسٹمنٹ ہیں،جتنادے سکوں کم ہے،بحیثیت والدبچوں کوتعلیم یافتہ،اچھاشہری اوربہترین مسلمان بناناہے۔ فادرزڈے کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے سابق کپتان پاکستانی کرکٹ ٹیم محمدحفیظ کا…

لاہور(ویب ڈیسک) عید کے دوسرے ہی چیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار نے خواجہ سراو¿ں کے شناختی کارڈکے حصول کی مشکلات کاازخودنوٹس لیتے ہوئے تمام اداروں کے متعلقہ حکام کوکل طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ازخود نو ٹس کی…