اہم خبریں

حافظ آباد (بیورو رپورٹ) حافظ آباد کے محلہ تاجپورہ مےں درندہ صفت نوجوان کی 7 سالہ بچی سے مبےنہ زےادتی۔ پولےس نے ملزم کو گرفتار کرلےا۔ تفصےلات کے مطابق مظہر اقبال کی سات سالہ بےٹی (م) اسد سہےل کے گھر…

اسلام آباد (آئی این پی‘ مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات کی شفافیت پر ایک اور سوالیہ نشان لگ گیا، ووٹرز کا ڈیٹا لیک ہونے پر الیکشن کمیشن نے چیئرمین نادرا کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ نادرا…

پاکپتن (نما ئندہ خبر یں) تھانہ صدر کے علا قہ میں ظلم وبر بر یت کی انتہا ہو گئی 45سالہ شخص کو اغوا کر کے دریا ئے ستلج کے علا قہ میں انتہا ئی بے در دی سے مخا لفین…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کالم نگار میاں حبیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے نادرا کی جانب سے مسلم لیگ ن کو ووٹرز کا ڈیٹا فراہم کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ چینل ۵ کے پروگرام کالم نگار میں…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ سبھی لوگ کہتے ہیں آخری حکومت چل رہی ہو وہ…

لاہور(ویب ڈیسک )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے خواجہ سراو¿ں کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ایک کمیٹی قائم کرتے ہوئے فوری طور پر سفارشات طلب کرلیں۔عدالتی حکم پر…

سیو¿ل(ویب ڈیسک)ایک طویل انتظار کے بعد سام سنگ نے اسکرین تہہ ہوجانے والے پہلے اسمارٹ فون کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اسی سال ریلیز ہوگا اور اس کی قیمت 1800 ڈالر سے شروع ہورہی ہے جو…