اہم خبریں

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان سے بھارت میں داخل ہونے والے ایک کبوتر نے بھارتی سیکیورٹی حکام کی نیندیں اڑا دیں۔ بھارتی اخبار ٹائمز ا?ف انڈیا کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس نے پاکستان سے بھارت میں داخل ہونے والے کبوتر کو…

راولپنڈی(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار نے آزار حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔اڈیالہ روڈ پر کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی…

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان ریلویز نے عید کے پہلے اور دوسرے روز سینئر سٹیزنز کے لیے مفت سفر کا اعلان کردیا۔ترجمان ریلوے کے مطابق عید کے پہلے اور دوسرے روز سینئر سٹیزنز کے لیے مفت سفر کا فیصلہ وزیر ریلویز روشن خورشید…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کے خلاف ڈاکٹر فاروق ستار کی درخواست مسترد کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا کنوینر قرار دے دیا۔یاد رہے کہ…

لاہور(ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکر ی کی 6 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔نگران کابینہ کے ارکان کی تقریب حلف برداری گورنر ہاو¿س میں ہوئی جہاں گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کابینہ ارکان سے حلف لیا جب کہ تقریب…

لاہور (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس نے پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج راشدضیاءکو عہدے سے ہٹا دیا۔چیف جسٹس نے جناح ہسپتال کا خود دورہ کیا وہاں کے حالات ناقص تھے۔چیف جسٹس نے کہا کہ راشد ضیاءکو کس طریقہ کار کے تحت…

لاہور(ویب ڈیسک): موٹر وے پولیس نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی گاڑی کا راوی ٹول لازہ پر چالان کردیا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ڈرائیور کے ہمراہ موٹر وے پر سفر کر رہے تھے کہ موٹر وے پولیس…