اہم خبریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی رہنما نازیہ راحیل کو بن مانگے ہی ٹکٹ جاری کردیا، دو مرتبہ ایم پی اے رہ چکی نازیہ نے تیسری بار مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کیلئے اپلائی کررکھا ہے…

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی آج بروز (ہفتہ) ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے چین پہنچیں گے، رواںبرس چینی صدر شی جن پھنگ سے دوسری مرتبہ ملاقات کریں گے۔ غیر ملکی…

اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی‘ آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات 2018کےلئے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کےلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ،قومی اسمبلیکے173حلقوں کےلئے امیدواروں کے چناﺅ کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ چاروں…

لاہور ( ویب ڈیسک ) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا جب کہ کراچی میں بھی موسم صبح سے ہی ابر آلود ہے۔پنجاب کے صدر مقام لاہور، فیصل آباد ،ساہیوال، جھنگ،…

اسلام آباد، منڈی بہاﺅالدین (نمائندگان خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف پر ایک طرف سنگین غداری کامقدمہ دوسری طرف الیکشن لڑنے کی مشروط اجازت مل گئی کدھر گیاآئین و قانون،آرٹیکل 6،اورکدھر…

اسلام آباد(صباح نیوز)عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ہوں گی 4 یا 5، وفاقی حکومت کے جاری کردہ مبہم نوٹیفکیشن نے عوام کو چکرا کر رکھ دیا۔ نوٹیفکیشن میں 2 مختلف جگہوں پر مختلف دن چھٹیوں کا بتایاگیا ہے۔وفاق کی جانب سے…

لاہور (خبریں رپورٹر) عام انتخابات کےلئے نامزدگی فارم وصول کرنے اور جمع کرانے کا سلسلہ پانچویں روز عروج پر رہا۔مخصوص نشستوں پر فارم جمع کرانے والوںکی تعداد 286ہوگئی ہے۔پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کےلئے 148امیدواروں نے فارم جمع کرائے ۔قومی…

لاہور(صباح نیوز) نجی اسکول میں معاشرتی علوم کی کتاب میں موجود نقشے میں آزاد کشمیر کو بھارت کا حصہ ظاہر کیا گیا ہے۔ میڈیار پورٹس کے مطابق لاہور کے نجی اسکول میں متنازعہ کتاب پڑھائے جانے کا انکشاف ہوا ہے،…