اہم خبریں

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کراچی، لاہور، راولپنڈی، میانوالی اور بنوں کے پانچ حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔ پارٹی رہنماو¿ں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ عمران خان این اے 26 بنوں ،…

لاہور(ویب ڈیسک )لاہور سمیت ملک بھر میں عید الفطر پر 5تعطیلات ہوں گی، وزارت داخلہ حکومت پاکستان نے سمری تیارکر لی، جو آج منظوری کے لئے بھجوائی جائے گی ، ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ حکومت پاکستان نے عید الفطر…

پشاور(ویب ڈیسک ) ہمت اور حوصلے دینے والی پاکستانی 11 سالہ بچے کی تقاریر نے بڑوں کو حیران کردیا، یوٹیوب پر جذبہ و حوصلہ بڑھانے والی تقاریر سے مقبولیت حاصل کرنے والا حماد صافی اب یونیورسٹی سطح کے طلبہ میں…

اسلام آبا د(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی کرکے نیا انتخابی شیڈول جاری کردیا ہے۔نئے انتخابی شیڈول کے مطابق انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار اب 11 جون تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکتے ہیں اور…

کشمیر( ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں انسانی ڈھال بنائے جانے والے نوجوان فاروق ڈار نے بالی وڈ اداکار سلمان خان کے مشہور رئیلٹی شو ’بگ باس‘ میں شرکت کی پیشکش ٹھکرا دی۔گزشتہ سال اپریل میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج…

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) دریائے نیلم میں ڈوبنے والے مزید ایک طالب علم معظم کی لاش مل گئی۔ میت آج آبائی علاقے فیصل آباد پہنچائی جائے گی۔13مئی کو دریائے نیلم پرپل ٹوٹنے کے حادثہ میں 5طالب علم ڈوب گئے…

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جمعة الوداع اور یوم القدس منایا جارہا ہے۔ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ کو جمعة الوداع کے طور پر منایا جاتا ہے، آج چونکہ رمضان المبارک کا چوتھا جمعہ ہے جبکہ…

لاہو ر (ویب ڈیسک)رمضان المبارک اب رخصت ہونے کو ہے، جس کے استقبال کے لیے آپ اور ہم سب نے تیاری کی تھی۔ ہم دلی اضطرابی کیفیت کے ساتھ ا±منگوں اور خواہشات کے درمیان رب العالمین کی رحمت کے منتظر…

پا کستان (ویب ڈیسک) عظمیٰ یوسف ایسی پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں جنھوں نے کوہ پیمائی کی پیشہ ورانہ تربیت حاصل نہیں کی تھی لیکن اِس کا شوق اور جنون ا±نھیں پاکستان میں موجود سپینٹک نامی پہاڑی چوٹی کو سر…