اہم خبریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیب نے سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام پر انکوائری کی منظوری دے دی۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کےمطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی…

لاہور (ویب ڈیسک) فیروزپور سٹی ہاو¿سنگ سکینڈل میں اہم پیش رفت، سابق ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر نیب میں پیش ہوگئے، ایم پی اے سے تقریباً ایک گھنٹہ تک پوچھ گچھ کی گئی۔نیب ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس آخری مراحل میں داخل ہوگیا، نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر کے حتمی دلائل جاری ہیں۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب ریفرنس کی سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر…

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے افتخار چوہدری بدسلوکی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اسلام آباد پولیس اور سابقہ انتظامیہ کے افسران کے خلاف سزاو¿ں کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دیا۔عدالت نے سابق آئی جی اسلام آباد چوہدری افتخار سمیت…

اسلام آباد: نگران وزیراعلی پنجاب کی تقرری پرمسلم لیگ (ن) اورتحریک انصاف میں ڈیڈ لاک کے بعد معاملہ الیکشن کمیشن کے سپرد کردیا گیا ہے۔اسپیکرپنجاب اسمبلی رانا اقبال کی جانب سے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی میں نگران وزیر اعلی پنجاب…

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) عدلیہ مخالف بیان بازی کرنے پر سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے دماغی معائنے اور زبان بندی کےلئے ہائی کورٹ میں درخواست دائرکر دی گئی۔بیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری کی جانب سے دائر درخواست…

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد شہباز شریف نے انتخابات صاف اور شفاف نہ ہونے پر سنگین نتائج سے خبردار کردیا۔انہوں نے کہا کہ ‘اگر انتخابات صاف اور شفاف نہیں ہوئے تو پاکستان کا مستقبل تاریک ہوگا’۔لاہور میں حکومتِ پنجاب…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کے لیے سپریم کورٹ نے درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔فوزیہ صدیقی نے اپنی بہن عافیہ صدیقی کو وطن واپس لانے کے لیے قانونی جدوجہد شروع کرتے…