لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے، خصوصی نامہ نگار) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے پےنے کے صاف پانی پروگرام مےں غفلت ،نااہلی اوربے ضابطگےوں کی شکاےات پر سخت اےکشن لےتے ہوئے پنجاب صاف پانی کمپنی کے چےف اےگزےکٹو آفےسر وسےم اجمل…
اہم خبریں
گڑھی خدابخش (ویب ڈیسک) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اعلان کیا ہے کہ وہ اور بلاول بھٹو زرداری ضمنی انتخابات لڑ کر موجودہ پارلیمینٹ میں جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے جلسہ عام سے خطاب…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) آصف علی زرداری آج منگل کو بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر کیا سرپرائز دیں گے‘ یہ سوال سیاسی حلقوں میں زیربحث ہے۔ پی پی پی کے کئی رہنماﺅں کے پاس کوئی واضح جواب نہیں۔…
اسلام آباد(آئی این پی) سابق صدر ِ آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم شہید بینظیر بھٹو کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں جن کا وژن ایک جدید، ترقی پسند اور خوشحال پاکستان تھا اور جن کا عزم…
مظفرآباد/ گڑھی خدا بخش ( اے این این ) پیپلز پارٹی کی قائد دختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کا نواں یوم وفات آج ریاست آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائےگا ¾…
لاڑکانہ (بیورورپورٹ)پیپلز پارٹی کی جانب سے حکومت کو دی گئی چار نکات کی ڈیڈ لائن آج ختم گو نثار گو یا گو نواز گو فیصلہ آج ہو گا۔ سیاسی حلقوں کی جانب سے آصف علی زرداری کا خطاب اہم قرار…
لاہور(خبریں رپورٹر) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ای- گورننس کی جانب تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے اور لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے بعد صوبے کی 144 تحصیلوں میں ای -ا سٹامپ پیپر…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر ہمیں ملک میں جمہوریت کو بچانا ہے تو نواز شریف سے جواب لینا ہوگا۔اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان…
کوئٹہ (بیورورپورٹ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہماری دشمنی صرف پاکستان کے دشمنوں سے ہے اور کسی سے نہےں ہے،ہمارے جو لوگ نہ مجھی مےں دشمن کی سازش کا شکار ہےں ہمارے دروازے ان کے لئےے…
لاہور(ویب ڈیسک)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے بلاول بیٹا اپنی تاریخ پڑھو اور اپنے حجم سے بڑی باتیں مت کرو۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
