اہم خبریں

کراچی : مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ڈی ایس پی احسن ذوالفقار کی شہادت کے بعد ملزم ارمغان کے خلاف قتل کی دفعات شامل کرنے کی استدعا کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ عامر قتل کیس میں بڑی قانونی پیش…

کراچی (7 اپریل 2026): آل پاکستان انجمن تاجران کا وفاقی حکومت کے کفایت شعاری کے تحت دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کے فیصلے پر ردعمل سامنے آگیا۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے اپنے بیان میں واضح…

علاقائی صورت حال کی سنگینی کے پیش نظر پوری قوم مل کر پیٹرول کی بچت اور کفایت شعاری مہم میں اپنا حصہ ڈالے، شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے خطے کی کشیدہ صورت حال کے پیش نظر پیٹرول کی بچت…

حکومتِ پنجاب نے صوبہ بھر کے مزارات پر آن لائن عطیات اور لنگر کی شفاف تقسیم کے لیے ایک جدید ڈیجیٹل ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایپ کو مرحلہ وار نافذ کیا جائے گا، یہ اقدام حکومتی ڈیجیٹائزیشن…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبے بھر میں کفایت شعاری اقدامات نافذ کر دیے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں دکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے۔ اس کے علاوہ…

اسلام آباد: خیرپور میں منکی پاکس کی وبا کیلئے وفاقی سطح پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ حکام کے مطابق  وزیراعظم شہباز شریف نے خیرپور میں منکی پاکس صورتحال کانوٹس لیتے ہوئے فوری اقدامات کی ہدایت  کی ہے، اسی سلسلسے…