اہم خبریں

طلب میں اضافے کے باعث حکومت نے پیک آورز میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ پاور ڈویژن نے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کردیا،پاورڈویژن کےاعلامیے کےمطابق طلب میں اضافے کے باعث حکومت نے پیک آورزمیں بجلی لوڈ شیڈنگ کا…

وزیراعظم نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت نگرانی جاری رکھنے کی ہدایت دے دی، انہیں بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک میں تیل کے مناسب ذخائر موجود ہیں مستقبل کی ضرورت کے لیے بھی انتظام ہوچکا۔ ایکسپریس نیوز کے…

والدین گھر بیٹھے پاک آئی ڈی ایپلیکیشن کے ذریعے بھی ب فارم بنواسکیں گے،نادرا نے ب فارم کیلئے نئے ضابطے بنا دیئے۔ نادرا ضوابط کےمطابق پیدائش سے تین سال کی عمر کےبچےکیلئےتصویرکی ضرورت نہیں ہوگی تاہم عمر جیسے ہی تین سال…

پنجاب حکومت نے فری سولر پینل اسکیم میں چھ ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے،اضافی فنڈز سے مزید سولر سسٹمز تقسیم ہوں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات پر اسکیم کی مدت دسمبر 2026 تک بڑھادی گئی۔ مجموعی…

رجب بٹ اور دوستوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، عدالت نے ملزمان پر فرد جرم کی تاریخ مقرر کردی۔ سیشن کورٹ لاہور میں یوٹیوبر رجب بٹ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف لڑکی سے مبینہ زیادتی  کیس…

لاہور: داتا دربار توسیعی منصوبے پر کام کے دوران عمارت کا ستون گرنے سے راہ گیر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق داتا دربار توسیعی منصوبے پر کام کے دوران عمارت کا ستون گرنے سے 40 سالہ راہگیر شاہد شدید زخمی…

کراچی کے ضلع کیماڑی کے علاقے ماڑی پور میں ٹرٹل بیچ پر واقع ایک ہَٹ میں جوے کا بڑا اڈہ چلنے کا انکشاف ہوا، جس پر پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے خاتون سرغنہ سمیت 40 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔…