اہم خبریں

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی مہنگی کرنے کی یقین دہانی کے ساتھ بجٹ میں سبسڈی 830 ارب تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق آئندہ بجٹ میں…

اسلامی پاسداران انقلاب نے فضائی حملے میں شہید ہونے والے علی محمد کے بعد نیا ترجمان مقرر کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  پاسدارانِ انقلاب نے بریگیڈیئر جنرل حسین محبی کو اپنا نیا ترجمان مقرر کیا ہے۔ یہ تبدیلی علی محمد کی شہادت کے…

ایسٹر کی آمد کے پیش نظر صوبہ بھر میں مسیحی برادری کی خریداری عروج پر پہنچ گئی ہے، جس کے باعث مارکیٹوں میں رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اس موقع پر آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سکیورٹی کو ہائی…

ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ شہر بھر میں پٹرول کی نئی قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے متحرک ہو گئی۔ اس سلسلے میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز  نے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپس…

 پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارش اور آندھی سے مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق ساہیوال میں 2 مختلف واقعات میں دیواریں گرنے سے ایک خاتون اور بچہ زخمی ہوا،…

 پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف دائر درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق کیس کی سماعت 7 اپریل کو ہوگی۔ عدالت اس سے قبل متعلقہ…

پاکستانی گلوکارہ انورال خالد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ مشہور ترین گانے ‘ جھول’  کی گلوکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ انورال خالد کی نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس میں انہوں…