نیویارک(ویب ڈیسک) امریکا کے شہر نیویارک کے مین ہٹن بس ٹرمینل پر دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کی صبح امریکی شہر نیویارک کے مصروف ترین علاقے…
انٹر نیشنل
نیویارک (ویب ڈیسک)سائنس دانوں نے بندر کے دماغ میں معلومات براہ راست داخل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں انسانی ذہن میں کسی بھی معلومات کو بآسانی منتقل کیا جاسکے گا۔سائنسی جریدے…
ریاض: (ویب ڈیسک )سعودی حکومت نے ملک میں سینما گھروں پر 35 سال عائد پابندی اٹھالی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے پیر کے روز سینما گھروں پر طویل عرصے سے عائد پابندی اٹھانے کا اعلان کیا جو…
(ویب ڈیسک )فرانس مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کا حامی ہے، ہم ٹرمپ کے حالیہ فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔ صدر میکرون کا اسرائیلی وزیر اعظم کے سامنے دو ٹوک مو¿قف، امریکی صدر کے فیصلے کو خود اسرائیل کے…
امریکی(ویب ڈیسک ) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے خلاف مسلسل دوسرے روز بھی مظاہرے جاری ہیں جب کہ صیہونی افواج کی بمباری سے مزید دو فلسطینی شہید اور 1200 سے زائد…
نئی دہلی:(ویب ڈیسک ) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پیراملٹری فورس کے اہلکار نے چارساتھیوں کو فائرنگ کرکے مارڈالا۔ واقعے میں ایک فوجی اہلکار زخمی ہوگیا۔بھارتی ذرائع ابلاگ کے مطابق پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس سے تعلق رکھنے والے سنتھ…
نیویارک(ویب ڈیسک )اقوام متحدہ نے اپنی ایک خفیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر داغے جانے والے میزائلوں کی ساخت ایک جیسی ہے۔تاہم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اب تک…
تہران: (ویب ڈیسک )ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ہم سعودی عرب سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں تاہم اس کے لیے سعودی عرب کو اسرائیل سے تعلقات ختم اور یمن پر بمباری بند کرنی ہوگی۔غیرملکی خبررساں ایجنسی…
قاہرہ ، بیروت ،غزہ ، ریاض،واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب لیگ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیلی دا ر ا لحکو مت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے اس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ سعودی عرب…
کانگو: (ویب ڈیسک) افریقی ملک کانگو میں یوگنڈا کی سرحد کے قریب اقوام متحدہ کے فوجی کیمپ پر حملے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 20 ہو گئی ہے جبکہ 500 سے زائد زخمی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں…
