انٹر نیشنل

امریکی(ویب ڈیسک ) صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل میں امریکی سفارت خانے سے متعلق فیصلے کا اعلان آج کریں گے۔ ترجمان وائٹ ہاو¿س سارا ینڈرز نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ صدر ٹرمپ اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کی منتقلی…

(ویب ڈیسک )ولی عہد شہزادہ محمد سلمان اور کونڈا لیزا رائس میں ہونیوالی ملاقات میں دونوں ملکوں میں باہمی تعلقات کا بھی جائزہ لیا گیاریاض سابق امریکی وزیر خارجہ کونڈ لیزا رائس نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران الریاض…

لندن:(ویب ڈیسک ) برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کوخودکش حملے میں ہلاک کرنے کی سازش کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم تھریسامے کوگزشتہ ماہ خودکش حملے میں ہلاک کرنے کی سازش بنائی گئی تھی جسے…

صنعا(ویب ڈیسک) یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کو حوثی باغیوں نے حملے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت صنعا میں حوثی باغیوں اور سابق صدر کے وفاداروں کے درمیان گزشتہ چھ دنوں سے…

(ویب ڈیسک )وائٹ ہاو¿س کے ترجمان ہوگن گڈلے نے میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل میں سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی کے حوالے سے فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا اور وہ…

واشنگٹن(این این آئی ) امریکی صدر اپنے ہی خفیہ ادارے پر برس پڑے، سابق ڈائریکٹر جیمز کومے پر ہیلری کے کیسز کی تحقیقات جانبدار ایجنٹ سے کرانے کا الزام، مائیکل فیلن کو عہدے سے ہٹانے کی وجہ بھی بتا دی۔غیرملکی…

ریاض (نیا اخبار رپورٹ)جو لوگ سعودی عرب کو جاننے کا دعویٰ کرتے ہیں وہ بھی یہ قین سے نہیں کہہ سکتے کہ وہاںکتنے شہزادے ہیں۔سعودی عرب کے معاملات پر نظر رکھنے والے احمد ذکی نے بتایا کہ ‘تعداد پر اختلاف…

انقرہ (خصوصی رپورٹ) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کے خلاف بھی آف شور کمپنی سکینڈل سامنے آ گیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کیاختلاف کی جماعت سی ایچ پی نے صدر رجب طیب اردگان کے قریبی…