دمشق(ویب ڈیسک) شام کے مشرقی صوبے دیرالزور کے گاؤں الشفہ میں روسی فضائی بمباری سے 53 افراد جاں بحق ہو گئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کےمطابق برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کی شامی آبزرویٹری (ایس او ایچ آر) کا کہنا ہے کہ…
انٹر نیشنل
نئی دہلی : ( ویب ڈیسک ) دونوں شخصیات 28 سے 30 نومبر تک جاری رہنے والی کاروباری افراد کی ایک عالمی سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق امریکی سیکرٹ سروس، اسپیشل پروٹکشن گروپ اور تلنگانہ…
نئی دہلی : ( ویب ڈیسک) ہندو پنڈتوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے موہان بھگوات کا کہنا تھا کہ اس میں کسی قسم کا ابہام نہیں ہونا چاہئے کہ ایودھیا میں رام مندر ہی تعمیر ہوگا، ہم رام…
ماسکو: (ویب ڈیسک) امریکا میں رشیا ٹو ڈے کو غیر ملکی ایجنٹ کے طور پر رجسٹر کرانے پر روس کا شدید ردعمل، کسی بھی غیر ملکی میڈیا کو بیرونی ایجنٹ قرار دینے کا قانون پاس، صدر پیوٹن نے بل پر…
دمشق: (ویب ڈیسک) روسی طیاروں نے شام میں داعش کے زیرِ قبضہ الشفا قصبے پر بمباری کی ہے جس سے جنگجوو¿ں کے زیرِ قبضہ علاقوں میں رہائش پذیر متعدد عام شہری بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ سرئین آبزرویٹری کے مطابق بمباری…
وارسا(ویب ڈیسک) پولینڈ میں حکومت کی جانب سے عدالتی اصلاحات کے خلاف ہزاروں افراد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے اور متنازع بل واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پولینڈ میں حکمران جماعت کی طرف سے عدالتی…
بیروت : ( ویب ڈیسک) سعد الحریری نے بیروت میں منعقدہ سالانہ عرب بینکاری کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزرا ہوا وقت ہم سب کے لیے ایک سبق ہونا چاہیے۔ انہوں نے اس بات پر زوردیا کہ لبنان…
جوہانسبرگ: (ویب ڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق ایتھلیٹ ا?سکر پیسٹوریئس کو اپنی گرل فرینڈ ریوا سٹین کیمپ کو اپنے گھر میں گولی مار کر ہلاک کرنے کے جرم میں 6 برس قید کی سزا سنائی گئی تھی تاہم…
آگرہ(ویب ڈیسک) بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے 3 علمائے کرام کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد چلتی ٹرین سے باہر پھینک دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گلزار، ابو بکر اور اسرار نامی 3 علمائے کرام بذریعہ ٹرین نئی دہلی سے…
جموں(خصوصی رپورٹ)مقبوضہ کشمیر میں جموں خطے کے علاقے راجوری میں بابا غلا شاہ بڈشاہ یونیورسٹی کے طلباءنے بھارتی قومی ترانہ کے احترام میں کھڑے ہونے سے انکار کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تقریب میں…
