لندن (ویب ڈیسک)یورپی معاشرے کو ایک جانب تو خوشحالی کی علامت قرار دیا جا تا ہے لیکن دوسری جانب اخلاقی زبوں حالی کا یہ عالم ہے کہ انسان شرم سے سر جھکانے پر مجبور ہو جائے ،اس معاشرے کے اخلاقی…
انٹر نیشنل
امریکا(ویب ڈیسک)نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مارک ٹونر نے اپنے بیان میں امریکا کی جانب سے جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاکستان کا نیا ا?رمی چیف بننے پر مبارکباد دی اور ساتھ ہی پاکستان میں فوج کی کمان کی تبدیلی…
نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت نے پاکستان اور بنگلادیش کی سرحدوں کےساتھ کئی تہوں پر مشتمل اسمارٹ باڑ لگانے کا اعلان کردیا جس کی تعمیر آئندہ سال وسط تک شروع کی جائے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورس…
نئی دلی (ویب ڈیسک)بھارت میں حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت انڈین نیشنل کانگریس کا ٹوئٹر اکاو¿نٹ ہیک کرلیا گیا۔نامعلوم ہیکر گروپ نے کانگریس کا اکاو¿نٹ ہیک کرنے کے بعد اس پر راہول گاندھی کے خلاف گالیوں اور نفرت…
ترکی (ویب ڈیسک)میڈیا کے مطابق گزشتہ روز استنبول میں منعقدہ بین الاپارلیمانی القدس پلیٹ فارم سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے طیب اردوان نے کہا کہ اسرائیل میں اذان پر پابندی لگانے کی بحث انتہائی خطرناک ہے اس موضوع پر بحث…
نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر ترچی میں پٹاخوں کی فیکٹری میں آگ لگنے کے بعد علاقہ دھماکوں سے گونج اٹھا، حادثے میں10 افراد ہلاک ہو گئے ۔تیز بارش اور گہرے دھویں کے باعث فیکٹری میں لگی آگ…
نئی دہلی ( ویب ڈیسک)بھارت نے اپنے جنگی جنون کو حسب رواےت برقرار رکھتے ہوئے امریکا کے ساتھ پانچ ہزار کروڑ روپے کا 145لائٹ ویٹ ہاﺅیٹزر توپیں خریدنے کا معاہدہ کیا ہے۔ بھارتی وزارت دفاع نے اکتوبر میں اس معاہدے…
پسرور (نمائندہ خبریں) چاروہ سیکٹر میں گزشتہ روز بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کی بلااشتعال فائر اور شیلنگ کے بعد پاکستان کی طرف سے چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی پر بی ایس ایف نے صلح کے پرچم لہرا دیئے واقعات…
ڈانا: مہاراشٹر کے بلڈانا میں نابالغ طالبات کی آبروریزی کا ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے 11 افراد کو 12 نابالغ قبائلی طالبات کی آبروریزی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ یہ تمام ملزمین طالبات کے اسکول…
مقبوضہ کشمیر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا نیا ڈرامہ سامنے آگیا۔حریت پسندوں نے بھارت کو تگنی کا ناچ نچا دیا۔سری نگر کے قریب نگروٹا بیس کیمپ پر سرچ آپریشن دوبارہ شروع کردیا گیا۔بھارتی فوج کا دعویٰ ہے کہ حریت…
