معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی فردوس عاشق سیالکوٹ الیکشن مہم میں حصہ لینے کے لیے مستعفی ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے…
پاکستان
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان(ڈریپ) نے ملک میں لوکل وینٹی لیٹرز کی پروڈکشن کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈریپ رجسٹریشن بورڈ سے 2کمپنیز کو وینٹی لیٹر سازی کے لائسنسز جاری ہوگئے۔ وینٹی لیٹر پروڈکشن لائسنس ڈریپ میڈیکل ڈیوائسزرولز2017کے تحت…
وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کی صورتحال، ملکی سلامتی اورعالمی چیلنجز سمیت دیگر اہم قومی معاملات پرمشاورت کافیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کل تک بلانے کا امکان ہے، جس میں داخلی وبیرونی چیلنجز،ملکی سیکیورٹی اورقومی سلامتی…
تین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی۔ انگلش ٹیم کے 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز بناسکی اور یوں اسے…
افغان حکومت نے پاکستان میں تعینات اپنے سفیر نجیب اللہ علی خیل کو واپس بلالیا۔ افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں افغان سفیر اور دیگر سفارتی عملے کو کابل واپس…
اسلام آباد: وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر نے بتایا ہے کہ چائنا حب پاور پلانٹ پرآسمانی بجلی گرنے اورمنگلا ڈیم سے کم پانی کے اخراج کی وجہ سے بجلی کی پیداوارمیں کمی ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر…
صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے بغیر پروٹوکول اچانک مردان اور مالاکنڈ کے اسپتالوں، تھانوں اور ایکسائز چیک پوسٹوں کا دورہ کیا جبکہ ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر مختلف شعبوں کے عملے کو معطل کردیا۔ وزیراعلیٰ نے اپنے…
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی سفیر نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اور چینی سفیر…
بھمبر: وزیر اعظم عمراں خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سےہم غلط راستےپر چلےگئےتھے، بھیک لینےوالے کی کوئی عزت نہیں کرتا، میں دنیا بھر میں سبزپاسپورٹ کی عزت کراناچاہتاہوں۔ اداکاری کرکے باہر جانے والے نوازشریف کی بیماری لندن پہنچتے ہی ختم ہوگئی۔…
پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہےکہ کم سوشل میڈیا فالوونگ کی وجہ سے کئی اچھے اداکار ضائع ہوگئے ہیں، ہمیں اچھے اداکاروں کی ضرورت ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر نیٹ پر فیصل قریشی…
