تازہ تر ین
پاکستان

پولیس کے شہداءقومی ہیرو ہیں ، خون کا حساب لینگے

لاہور (پ ر) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف رائیونڈ دھماکے میں شہید ہونے والے پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر محمد اسلم کی رہائش گاہ لکھووال گاو¿ں گئے۔ وزیراعلیٰ نے شہید محمد اسلم کے والدےن، بیوہ، بچوں.

میں کرپٹ،میں مافیا ،میں کریمنل ،مگر میں عمران کے ساتھ عامر لیاقت کا انوکھا انداز ،پی ٹی آ ئی میں آنے کا کیا جواز پیش کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ایم کیو ایم کے سابق رہنما اور اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔عامر لیاقت حسین چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ.

نوازشریف سے شہباز شریف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

لاہور(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اہم ملاقات کی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب نے جاتی امرا میں ملاقات کی، اس موقع پر حمزہ.

انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک لبیک کے خادم حسین رضوی اور پیر افضل کی گرفتاری کا حکم جا ری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیض آباد دھرنا کیس میں تحریک لبیک کے خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔گزشتہ سال نومبر میں اسلام.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain