پاکستان

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناءاللہ خاں نے کہا ہے کہ قادیانیوں کے حوالے سے میڈیا میں مجھ سے منسوب بیان مذموم سازش ہے۔ میں ایک راسخ العقیدہ مسلمان ہوں ۔ ختم نبوت…

کراچی (خصوصی رپورٹ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا اختتام بھی جمعہ کو شدید مندی سے ہوا اور حصص کی فروخت کا دباﺅ بڑھانے کے باعث کے ایس ای 100انڈیکس کا 40ہزار کا نفسیاتی حد بھی گر گیا اور…

لاہور (کامرس رپورٹر) ٹماٹر کے بعد پےاز کی بھی قےمتےں آسمان سے باتےں کرنے لگےں مناسب چےک اےنڈ بےلنس نہ ہونے کےوجہ سے روزانہ کی بنےاد پر استعمال ہونے والی سبزےوں کے رےٹ آئے روز ذخےرہ اندوز بڑھانے لگے ذرائع…

واشنگٹن، اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،وقا ئع نگار خصوصی) وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آرکومعیشت پرتبصروں سے گریزکرنا چاہیے، غیرذمہ دارانہ بیانات پاکستان کی عالمی ساکھ متاثرکرسکتے ہیں۔ وزیر داخلہ احسن اقبال کا نجی ٹی…

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ختم نبوت کے قانون کے حوالے سے پارلیمنٹ نے اجتماعی گناہ کیا ہے اس کےلئے اجتماعی استغفار بھی کرناہو گا، وزیر خارجہ دیار…

لندن (خصوصی رپورٹ) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میڈیکل رپورٹ لیڈرز آف انکالوجی کیئر کی جانب سے بنائی گئی ہے جس کے مطابق کلثوم نواز کے گلے کے بائیںجانب کینسر کی نشاندہی کی گئی۔ رپورٹ…

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اللہ ہو چوک ناکے پر ایکسائز اہلکار آپے سے باہر‘ شہری کی گاڑی کی نمبر پلیٹ اتار کر اس کو ہی دے ماری۔ تلخ کلامی پر راڈمار کرسر پھاڑ دیا۔ موجود پر موجود دیگر شہری مشتعل…

اسلام آباد (آن لائن) مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پر فرد جرم عائد کے دن پاکستان مسلم لیگ (ن) وکلاءونگ کے ممبران اور مسلم لیگی کارکنوں کا کمرہ احتساب عدالت میں ہلڑ بازی اور شدید ہنگامہ ۔ احتساب عدالت…

لاہور (لیڈی رپورٹر)پاکستان میںسائبر کرائم کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ، سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کے واقعات میں روز بروز اضافہ، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بھی ان جرائم پر قابو…

وھاڑی (شیخ خالد مسعود ساجد تصاویر جاوید شاہ) وھاڑی پولیس نے سوسائٹی فار ہیومن رائٹس اور خبریں ٹیم کے ہمراہ مکہ ٹاون وھاڑی میں بیٹے اور پوتوں کے گھر میں قائم ٹارچر سیل میں 5سال سے محبوس 80سالہ خاتون کو…