شوبز

تھائی لینڈ(ویب ڈیسک)خوبصورت ساحلوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے جنوب مشرقی ملک تھائی لینڈ میں شادی اور جسمانی تعلقات سے انکار پر سابق حسینہ اور اس کے ایک دوست کو قتل کردیا گیا۔20 سالہ پاوینا نموئنگرک جو اس وقت…

لاہور (ویب ڈیسک ) مقبول ٹی وی ڈرامہ ’سنو چندا‘ اپنے نئے سیزن کے ساتھ جلد واپسی ٹی وی اسکرینز پر نظر آنے والا ہے۔اس ڈرامے میں اداکارہ اقرا عزیز اور فرحان سعید نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔یہ ڈرامہ…

ممبئی( ویب ڈیسک ) بولی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی پسندیدہ ہیروئن مانا جاتا تھا، تاہم اب یہ جگہ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے لے لی ہے۔سنجے لیلا بھنسالی نے ایشوریا رائے کو ’ہم…

لاہور(شوبزڈیسک) ہدایت کار ندیم بیگ کی فلم جوانی پھر نہیں آنی2کے ٹائٹل سانگ تلے والی جوتینے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی۔2015 میں ریلیز ہونے والی کامیاب فلم جوانی پھر نہیں آنیکے سیکوئلجوانی پھر نہیں آنی2کا ٹائٹل سانگ تلے والی جوتی…

لاہور،(شوبزڈیسک) چینی اداکارہ زو زو پاکستانی فلم میں اپنے فن کے جلوے بکھیریں گی انہیں ہدایتکار عمران ملک نے اپنی نئی فلم ”مائی ہارٹ از ان چائنہ “ کے مرکزی کردارمیں کاسٹ کیاہے جسکی شوٹنگ چین اور پاکستان میں ہوگی۔…

لاہور،(شوبزڈیسک)ماضی کی نامور اداکارہ بابرہ شریف نے کہا ہے کہ مجھے کمانڈو ہیروئن کے طور پر متعارف کرانے کا سہرا شمیم آراءکے سر ہے ،فلم انڈسٹری سے مکمل کنارا کشی اختیار کر چکی ہوں اس لئے واپسی کی خبریں صرف…