کھیل

برسبین(سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن کوئنز لینڈ کے جزیرے میں سرفنگ کے دوران زخمی ہو گئے جہاں انہیں مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیاہے ۔ہسپتال حکام کے مطابق سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن کی گردن اور چہرے پر زخم…

دبئی پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز بیٹنگ جاری ہے۔جس میں پاکستان نے 4وکٹوں کے نقصان پر 261رنز بنا لئے ہیں۔دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں قومی ٹیم نے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز 255 رنز تین وکٹوں…

دبئی (اے پی پی) محمد حفیظ اور امام الحق نے پاکستان کی جانب سے پانچویں بہترین اوپننگ شراکت بنانے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ دونوں بلے بازوں نے اتوار کو آسٹریلیا کےخلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی…

کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے چیف سلیکٹر اصلاح الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم میں تبدیلی آئے گی، ہمار اصل ہدف عالمی کپ اور اولمپک ہے۔پی ایچ ایف کی جانب سے ایک مرتبہ پھر چیف سلیکٹر…

دبئی(آئی ا ین پی)پاکستانی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین محمد حفیظ نے آسٹریلیا کے خلاف شروع ہونے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی دسویں سنچری ہے اس کے ساتھ…