دبئی (اے پی پی)آسٹریلیا نے پاکستان اے ٹیم کے خلاف ٹور میچ کے تیسرے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 494 رنز بنا کر مجموعی طور پر 216 رنز کی برتری حاصل کر لی…
کھیل
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹرطاہر شاہ نے کہا ہے کہ سرحدوں پر ہونے والے واقعات سے کھیلوں پر بھی منفی اثرات پڑتے ہیں۔ایشیا کرکٹءکپ میں پاکستان کو کافی رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔چینل فائیو کے پروگرام گگلی میں گفتگو…
دبئی(ویب ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان قانونی جنگ کی سماعت کے پہلے روز پی سی بی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے اپنے دلائل پیش کیے۔پاکستان کی جانب سے آئی سی سی ڈسپیوٹ کمیٹی میں دائر…
لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی اور ٹیم انتظامیہ نے آل راو¿نڈر محمد حفیظ کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیا۔ٹیم انتظامیہ اور سیلکشن کمیٹی نے قائدِ اعظم ٹرافی میں محمد حفیظ کی…
بلوچستان (ویب ڈیسک)مچھ میں کوئلے کی کانوں میں مزدوری کرنے والے محمد کاشف نے شاید کبھی یہ سوچا بھی نہیں ہو گا کہ وہ پاکستانی فٹبال ٹیم کے ساتھ کھیلنے کے لیے پرتگال جائیں گے لیکن ان کے شوق، لگن…
دبئی(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی نوجوان کی جانب سے ارسال کردہ تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کہیں بھی کھیلی جاسکتی ہے۔آئی سی سی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاو¿نٹ سے ایک تصویر شیئر کی اور…
دبئی(ویب ڈیسک)ایشیا کپ میں شرمناک پرفارمنس کے بعد رینکنگ میں پانچویں پوزیشن پر پاکستانی گرفت کمزور پڑنے لگی، ایک ساتھ 3 پوائنٹس کی کٹوتی کے بعد چھٹے نمبر کی آسٹریلوی ٹیم پر برتری صرف ایک پوائنٹ رہ گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل…
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کے جارح مزاج کھلاڑی شاہد خان آفریدی کے بارے میں تو سب جانتے ہیں لیکن آج انہوں نے ایسی تصویر شیئر کر دی کہ آپ بھی انہیں داد دئیے بغیر رہ نہیں پائیں گے۔سماجی رابطوں کی ویب…
دبئی (بی این پی)سابق آسڑیلین اوپنر ڈین جونز کو ٹی ٹین کرکٹ لیگ کے دوسرے سیزن کیلئے ٹیم پختونز کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ نئی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد ان کی پہلی ڈیوٹی ٹورنامنٹ کیلئے آٹھ کھلاڑیوں کا…
دبئی (این این آئی) آسٹریلوی اسپنر نیتھن لیوین نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل چار روزہ میچ کی پہلی اننگز میں 8 وکٹیں حاصل کر کے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے اپنی بہترین بولنگ کا کریڈٹ یونس…
